قاسم بھائی کے دئیے ہوئے سافٹ وئر سے آپ کا مسئلہ حل ہو ا یا نہیں
قاسم بھائی کے دئیے ہوئے سافٹ وئر سے آپ کا مسئلہ حل ہو ا یا نہیں
@ M-Qasim,Sahil
problem is not solved.Today that msg again popes up. Sending screen shot.
آپ ان سٹیپس کو فالو کریں سارے کام بند کر دیں براوزر بھی بند کر دیں
پھر سی کلینر چلائیں اس کے بعد
سٹارٹ میں جا ئیں اور رن میں جائیں وہاں لکھیں
temp
پھر اس فولڈر میں جتنی بھی فائلز ہوں وہ ڈلیٹ کر دیں اگر کوئی فائل ڈلیٹ نہیں بھی ہوتی تو اس کو چھوڑ دیں باقی ساری فائلز ڈیلیٹ کر دیں
پھر رن میں جائیں اور لکھیں
٪temp٪
پھر اینٹر کریں ایک فولڈر کھلے گا
پھر اس فولڈر میں جتنی بھی فائلز ہوں وہ ڈلیٹ کر دیں اگر کوئی فائل ڈلیٹ نہیں بھی ہوتی تو اس کو چھوڑ دیں باقی ساری فائلز ڈیلیٹ کر دیں
پھر رن میں جائیں اور لکھیں
prefetch
پھر اینٹر کریں ایک فولڈر کھلے گا
پھر اس فولڈر میں جتنی بھی فائلز ہوں وہ ڈلیٹ کر دیں اگر کوئی فائل ڈلیٹ نہیں بھی ہوتی تو اس کو چھوڑ دیں باقی ساری فائلز ڈیلیٹ کر دیں
اس کے بعد ری سائکل بن میں موجود ساری فائلز ریموو کر دیں
اس کے بعد پھر رن میں جائیں اور لکھیں
regedit
پھر اینٹر کریں اور
رجسٹری میں جائیں وہاں ہیکی لوکل مشین پر کلک کریں
پھر سافٹ وئیر پر کلک کریں پھر مائیکرو سافٹ پر کلک کریں
پھر ونڈوز پر کلک کریں پھر کرنٹ ورژن پر کلک کریں
پھر ایکسپلورر پر کلک کریں
پھر رائٹ سائیڈ پر خالی جگہ پر رائٹ کلک کریں اور وہاں ڈاورڈ ویلیو پر کلک کریں
اور پھر اس کو ری نیم کر کے یہ لکھیں
بغیر سپیس کے
NoLowVirtualMemoryCheck
پھر اس ویلیو پر ڈبل کلک کریں اور ویلیو ڈیٹا کو زیرو سے ایک کر دیں اور اوکے کر دیں
پھر رجسٹری ایڈیٹر کو بند کر دیں اور سسٹم کو ری سٹارٹ کر کے چیک کریں کہ یہ ایرر دوبارہ آتا ہے یا نہیں آتا اور اپنے سسٹم کی پیگ فائل کو پندرہ سے دو ہزار کر دیں
fb
http://www.wikihow.com/Fix-Virtual-Memory
visit this link
یہ سب کرنے کے بعد آپ کا مسئلہ حل ہو ا ہے یا نہیں ہوا
ابھی جب ری سٹارٹ کیا تھا تب نہیں آیا تھا یا آیا تھا
Bookmarks