اسلام و علیکم میں نے اپنے پیارے آئی ٹی دنیا کے ممبرز کیلئے ایچ ٹی ایم ایل کی نیو کلاسیس سٹارٹ کی ہیں اور ایک اچھی بات کے یہ کلاسیس امیجس کی صورت میں نہیں بلکہ وڈیو کی صورت میں ہونگے تو آپ سب کی کمنٹس کا انتظار رہے گا
ایچ ٹی ایم ایل وڈیو کلاس 2



امید ہے آپ سب کو کلاس سمجھ آئی ہوگی اگر سمجھ نہ آئی ہو تو آپ کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں

شکریہ