4shared.com se downloading kis tara hoti he? Plz reply
4shared.com se downloading kis tara hoti he? Plz reply
فار شئیرڈ پر پہلے ایک اکاونٹ بنانا پڑتاہے جو بالکل فری ہوتا ہے اس کے بعد آپ اس سے ڈاونلوڈنگ کر سکتے ہیں
sub dosto shukrea
account to bana leya par phr bhi. Agar koi bhai screen sht se step by step bataye to very tnx.
اکاونٹ بنانے کے بعد جب کسی فائل کو ڈاونلود کرنا ہے تو ڈاونلوڈ کے بٹن پر کلک کر دیں پھر ایک آپشن آئے گا لوگ ان کرنے کا وہاں لوگ ان کرے اور اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ ریمببر کر دے اس طرح بار بار لوگ ان نہیں کرنا پڑے گا پھر بیس سیکنڈ لکھا آئے گا اور ڈاونلوڈ فائل پر کلک کریں بیس سیکنڈ ویٹ کریں فائل ڈاونلوڈ ہو جائے گی
ok brdr tnx to all
Bookmarks