Salam
agr ham shop se wndow instal krwana chahen to kya
srf hd denge ya CPU b Dena hoga
Salam
agr ham shop se wndow instal krwana chahen to kya
srf hd denge ya CPU b Dena hoga
Koi to rply krdool
بھائی آپ کی معلومات میں اضافہ کے لئے بتاوں کہ
جب ونڈو انسٹال ہونا شروع ہوتی ہے تو وہ ہارڈ ڈرائیو کے علاوہ آپ کے سسٹم کی ایک ایک چیز کو چیک کر کے ونڈو کے ساتھ کمپیٹ بلیٹی کو بھی چیک کرتی ہے مطلب کہ آپ کے پورے سسٹم کی ایک ایک چیز جیسے ریم مدر بورڈ پروسیسر یہاں تک کہ آپ کے ماوس اور کی بورڈ تک کو چیک کیا جاتا ہے لہذا پورا سسٹم ہی دینا ہوتا ہے (ماوس کی بورڈ کی تو خیر ہے)ان کو تو ونڈو با آسانی پک کر لیتی ہے۔
اگر آپ باہر کسی شاپ سے ونڈو کروانا چاہتے ہیں تو پھر سی پی یو اس کو دے دیں او ر اس کو یہ بھی بتا دیں کہ ونڈو کرنے کے بعد جو ضروری سافٹ وئر ہوتے ہیں جیسے اینٹی وائرس ،ون رار وغیرہ یہ سب اور ونڈو کے مکمل ڈرائیور بھی انسٹال کر کے دے
PC bhi Dena Hoga..
laken aap kyo shop pe leke ja rhe hen khud kar len.
Bookmarks