السلامُ علیکم دوستو
جب بھی یو ٹیوب پر کوئی ویڈیو چلاتا ہوں تو آئی ڈی ایم اس کو صرف (کےبی)میں شوکرتا ہے چاہے وہ کوئی فل لینتھ مووی ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔۔۔
اگر اس کے بی فائل کو ڈاونلوڈ کر بھی لو تو وہ فائل اوپن ہی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔
اگر کسی دوست کو اس مسلے کا حل معلوم ہے تو ضرور مدد فرمائے شکریہ۔
Bookmarks