Attention Specially Sisters
میری بہنیں خاص طور پر توجہ دیں. یہ جو لڑکیوں کی پکچرس وغیرہ فیس بک یا دوسرے سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہوتی ہیں یا باقائدہ پلاننگ کے تحت اپلوڈ کروائی جاتی ہیں کبھی پیج پر مقابلے کے نام پر اور کبھی دوستی کے نام پر یہ تمام تصویریں کچھ دن بعد موبائل شاپس پر بک رہی ہوتی ہیں ٥٠ روپے میں پورا میموری کارڈ بھر دیتے ہیں .
آپ کے لئے شاید یہ معمولی بات ہو پر اگر کسی لڑکی کا بھائی اپنی بہن کی تصویر دوسرے موبائل پر دیکھ لے یا آپکی شادی کے بعد آپکی وہ تصویر گھوم پھر کر آپکے شوہر تک پہنچ جاۓ تو کتنے خاندانی مسائل جنم لے سکتے ہیں اسلئے آپ تمام بہنیں احتیاط کیجئے گا آپ پر آپ کے والد اور بھائی کی عزت کا دارومدار ہے اگر انھوں نے آپ پر بھروسہ کیا ہوا ہے تو انکے بھروسے کو ٹھیس نہ پہنچنے دیجئے گا انجانے میں بھی نہیں ..
لڑکوں کی غلطی بھلا دی جاتی ہے پر لڑکی سے انجانے سے ہونے والی غلطی بھی پوری زندگی بار بار دہرائی جاتی ہے اور ہر بار تکلیف ہی دیتی ہیں یہ سب مجہے فیس بک پر ملا تہا سوچا آپکو بتا دوں سوچییے گا ضرور
When prayer becomes a habit ~
success becomes a lifestyle...!!
Bookmarks