السلام علیکم
نیوممبرز کے لیے ایک اور معلوماتی تھریڈ کے ساتھ حاضر خدمت ہوا ہوں ۔ دوستو آج میں آپ کو ایک جادو دکھاوں گا ون کلک کا جادو ایک ون کلک کرنے سے آپ فورم کے کس کس جگہ پر آسانی سے پہنچ سکتے ہیں اور اس ون کلک کی رینج کتنی ہے یہ میں اس تھریڈ میں آپ کو بتاوں گا ۔ نیو ممبرز کے علاوہ وہ پرانے ممبرز بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جنہوں نے ابھی تک اس ٹائٹل بار کو غور سے پڑھا نہیں ۔ آئی ٹی دنیا ٹائٹل بار جس پر بہت سارے ٹائٹل لکھے ہوئے دکھائی دیتے ہیں اور ان پر کلک کرنے سے آپ کہاں کہاں پہنچ سکتے ہیں یہ سب آج میں آپ کو اس تھریڈ میں تفصیلی طور پر بتاوں گا
Name:  Screenshot_1.jpg
Views: 1582
Size:  29.7 KB
یہ ٹائٹل بار ویب کے بالکل ٹاپ پر ہوتا ہے اس کے بالکل لیفٹ سائڈ پر دیکھیں تو سب سے پہلے لکھا ہوا ہے
Name:  Screenshot_2.jpg
Views: 1615
Size:  10.7 KB
ہوم پر کلک کرنے سے آپ جس مرضی پیج پر موجود ہوں ویب کے سب سے پہلے پیج پر پہنچ جائیں گے یہ پہلا پیج ہوم کہلاتا ہے اس پیج پر آپ کو ویب میں موجود سارے شعبے دکھائی دیتے ہیں مثال کے طور پر آپ سافٹ وئیر ریویوز کے کسی تھریڈ کو پڑھ رہے ہیں اب پڑھنے کے بعد آپ ویب کے فرنٹ پیج یعنی ہوم پر واپس جانا چاہیں گے اور اس کے لیے آپ ہوم پر کلک کریں گے تو ایک سیکنڈ میں ہی خود کو ویب کے فرنٹ پیج پر پائیں گے یہ سب سے فاسٹ اور سب سے آسان طریقہ ہے کسی بھی پیج سے ویب کے فرنٹ پیج یعنی ہوم پر واپس پہنچنے کا
یہ تعارف تھا ہوم کا

اب باری آتی ہے اردو پیڈ کی آپ ٹائٹل بار کے بالکل لیفٹ سائڈ پر دیکھیں تو آپ کو لکھا ہو ا دکھائی دے گا
urdu pad
Name:  Screenshot_3.jpg
Views: 1566
Size:  6.5 KB
اس اردو پیڈ کے بہت فائدے ہیں یہ ان یوزر کے لیے بہت فائدہ مند ہے جن کے پاس نہ تو ان پیج ہے اور نہ ہی اردو لکھنے والا کوئی اور سافٹوئیر اگر آپ اردو میں کوئی تھریڈ لکھنا چاہتے ہیں تو اس اردو پیڈ پر کلک کریں تو ایک نیو ٹیب میں ایک پیڈ کھل جائے گا جس پر آپ آسانی سے اردو لکھ سکتے ہیں
اس میں اردو لکھنے کے بعد اس کو سلیکٹ کریں کاپی کریں اور آئی ٹی دنیا میں جس تھریڈ میں چاہیں پیسٹ کر کے چاہے تو نیا تھریڈ بنا لیں چاہے تو اردو میں پوسٹ کر لیں

اب باری آتی ہے اگلے ٹائٹل بٹن کی جس کا نام ہے
EMAIL
Name:  Screenshot_4.jpg
Views: 1620
Size:  7.5 KB
اس پر کلک کرنے سے ایک ای میل کا پیج اوپن ہو گا اور آپ کسی کو بھی ای میل کر سکتے ہیں

اب باری آتی ہے اگلے بٹن کی جس کا نام ہے
NEW THREADS
Name:  Screenshot_5.jpg
Views: 1575
Size:  9.4 KB
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آج کے دن میں کون کون سے ایسے تھریڈز ہیں جو بنا ئے گئے ہیں جو بالکل نیو ہیں تو نیو تھریڈز پر کلک کریں اس سے آپ کے سامنے سارے نیو تھریڈز کی لسٹ کھل جائے گی اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کتنے نیو تھریڈز اور کس کس سیکشن میں یہ تھریڈ بنائے گئے ہیں

اب باری آتی ہے اگلے ٹائٹل کی
جس کا نام ہے
my threads/my replies
Name:  Screenshot_6.jpg
Views: 1608
Size:  8.8 KB
دوستو یہ بٹن بہت ہی فائدے مند ہے اگر آپ چاہتےہیں کہ آپ اپنے بنائے ہوئے سارے تھریڈز ایک جگہ دیکھ سکیں تو مائی تھریڈز پر کلک کریں تو آپ کے سارے تھریڈز آپ کے سامنے آ جائیں گے اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ جن جن تھریڈز میں آپ ریپلائی کر چکے ہیں ان کے بارے میں جان سکیں تو مائے ریپلائیز پر کلک کریں تو آپ جن جن تھریڈز میں ریپلائی کر چکے ہیں وہ سارے تھریڈز آپ کے سامنے ہوں گے اور آپ کو ڈھونڈنا نہیں پڑےگا کہ آپ کس تھریڈ میں ریپلائی کر چکے ہیں کس میں نہیں

اب باری آتی ہے اگلے ٹائٹل بٹن کی جس کا نام ہے
user cp
یہ ایک بہت ہی اہم اور بہت کارآمد بٹن ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنی پروفائل کسٹمائز کریں سمائلی سیٹ کر سکیں اور بہت ساری تبدیلیاں جو آپ کے اختیار میں ہیں وہ آپ یوزر سی پی میں جا کر کر سکتے ہیں
اس میں آپ اپنا اوتار لگا سکتےہیں ،سگنیچر بنا سکتےہیں اپنا ای میل اور پاسورڈ تبدیل کر سکتے ہیں اور بھی بہت کچھ کر سکتے ہیں
Name:  Screenshot_7.jpg
Views: 1542
Size:  41.7 KB