معلومات عامہ
خرید و فروخت کے لیے مشہور ویب سائٹ ایمازون پر دن میں قریبا پچیس لاکھ بار قیمتیں تبدیل کی جاتی ہیں۔
دنیا کا سب سے بڑا ہیرا جو انیس سو پانچ میں کھدائی کے دوران ملا یہ اتنا بڑا ہے کہ اس سے درمیانے سائز کی دو ہزار چھے سو تینتیس انگوٹھیاں بنائی جا سکتی ہیں۔
اسی فیصد لوگ ای میل چیک کرتے وقت وقتی طور پر سانس لینا بھی بھول جاتے ہیں۔
باولے پن سے ہر سال پچپن ہزار لوگ موت کے گھاٹ اتر جاتے ہیں۔
آئس کریم ایک ہی وقت میں تینوں حالتوں میں ہوتی ہے
ٹھوس ،مائع اور گیس
)air bubbles, ice crystals and milk(.
برازیل میں ایک جزیرہ ہے جسے سانپوں کا جزیرہ کہا جاتا ہے وہاں عام شہریوں کو جانے کی اجازت نہیں ہے کیوں کہ پورا جزیرہ زہریلے سانپوں سے بھرا پڑا ہے۔
بچوں کے لیے بہت زیادہ ہوم ورک پریشانی، مصیبت اور بعض اوقات برے گریڈز کا باعث بن سکتا ہے۔
کبھی کسی کے ساتھ یک طرفہ جذباتی وابستگی نہ رکھیں کیوں کہ یک طرفہ جذباتی وابستگی آپ کے دماغی نظام کو تباہ کر سکتی ہے۔
پچھلے چند سالوں میں امریکہ میں چرس کو کوریئر کے ذریعے بھیجنے میں چار سو فیصد اضافہ ہوا۔
ہر وہ لمحہ جو آپ خود سے باتیں کرتے وقت گزارتے ہیں وہ لمحہ دراصل آپ اپنے دماغ کی ذہانت اور طاقت بڑھانے میں صرف کرتے ہیں۔
کوئی فرق نہیں پڑتا آپ کتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہوں ہمیشہ کوئی نا کوئی ایک ایسا شخص ہوتا ہے جو آپ کو کمزور کر سکتا ہے۔
ایک لمحہ ایسا بھی تھا جب آپ اس دنیا کے سب سے کم عمر انسان تھے۔
دنیا کا سب سے زہریلا جانور کوئی سانپ یا مکڑی نہیں ہے بلکہ یہ ایک مینڈک ہے جو سائز میں ایک سینٹی میٹر جی ہاں ایک سینٹی میٹر سے بھی چھوٹا ہے اور اس کی جلد مارفین سے بھی دو سو گناہ زیادہ زہریلی ہے۔
جو لوگ جتنا دکھ اٹھاتے ہیں وہ اتنے ایماندار ہوتے ہیں تا کہ دوسروں کو ان مصائب کا سامنا نہ کرنا پڑے جس سے وہ خود گزرے ہیں
اور آج کا سب سے حیران کن فیکٹ
اگر انسان کے جسم کو بنانے والے ایٹمز کے درمیان سے خالی جگہ کو ختم کر دیں تو پوری دنیا کی آبادی ایک سیب میں پوری آ سکتی ہے۔
یہ حیران بات ہے اس لیے مشہورِ زمانہ ویب سائٹ بی بی سی سے حوالہ
http://news.bbc.co.uk/ 2/hi/science/ nature/6914175.stm
Bookmarks