‏~روزمرہ اور محاورہ~‏
‏ . . . ؟
‏ . . . . ؟
>=‎‎روزمرہ‎ <=
روزمرہ کے معنی ہیں اہل زبان کی روزمرہ کی زبان -دو یا دو سے زیادہ الفاظ کے مرکبات جو اپنے حقیقی معنوں میں استعمال ہوں اور اہل زبان کی بول چال کے مطابق ہوں روزمرہ کہلاتے ہیں.
مثالیں:-
روز بروز.دو چار .پندرہ بیس. انیس بیس
یہ الفاظ ہم روزمرہ میں بولتے رہتے ہیں.
‏. . . . .
‎محاورہ‎
محاورہ میں الفاظ اپنے مجازی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں نیز ان کے الفاظ میں کسی قسم کی تبدیلی یا کمی بیشی نیں کی جاسکتی
مثالیں_-:
‏ غم کھانا.قسم کھانا.دل سے اتارنا.آسمان سے باتیں کرنا.باغ باغ ہونا.آسمان سے تارے توڑلانا.
یہ سب محاورے ہیں اور لغوں معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں-
‏. . .