یہ اوپر اپنی تصاویر کیوں شیئر کی ہیں شہزاد بھائی میں نے آپ سے کہا بھی تھا کہ خیر ہے میں آپ کے بارے میں کسی کو نہیں بتاؤنگی لیکن آپ نے مجھ پر بھروسہ نہ کر کہ خود ہی اپنی تصاریر شیئر کر دی،حد ہے عاجزی کی بھی

bohat maza aya fatima nani apka khat parh kr kafi mukhtasir khat likha hai.or kia baat hai apki shehzad bhae kia demagh paya hai ap ny lagta hai bachpan main kaway khaty rahy hain.
kia hai na bhae nani ki age ziada ho gai hai to neend bhi jaldi aa jati hai is leye lorian kahan sunain gi
are waqai koi jin bhoot hain is ke pass meri be tabiyt kharab hogaye koi update karo mujhy please i,m expire
اقراء بہنا کیا بات ہے
کیا سچ میں شہزاد بھائی بچپن میں کوےّ کھایا کرتے تھے ؟؟ ہی ہی ہی
ہاں سُناتی ہوں لوریاں نہیں گانے سُناتی ہوں گندے بچے کہیں کہ۔۔
اور چلو مان لیا کہ میں آپ کی نانی ہی سہی تو کیا آپ یہ برداشت کریں گیں کہ آپ کی پیاری نانوں کے بارے میں ایسے فیک لیڑ آؤٹ ہو رہے ہیں ۔۔بس اگر نہیں کر سکتے تو آپ بھی آج سے ہماری پارٹی میں ہوں ۔پھر آپ بیمار بھی نہیں ہوگے۔
ہی ہی ہی
Bookmarks