السلام علیکم یہ سافٹ وئیر مائے پی سی بہت ہی ذبردست اور کارآمد سافٹوئیر ہے یہ آپ کو آپ کے پی سی کی پوری معلومات فراہم کرتا ہے کہ آپ کا پی سی کونسا ہے ،مدربورڈکونساہے، ریم کتنی ہے ،پروسیسر کتنا ہےبایوز کونسا ہے اور گرافک کارڈ کونسا اور کتنے ایم بی کا لگا ہوا ہے
اس میں ایک مکمل کنٹرول پینل ہے جس میں آپ سسٹم کی بہت ساری چیزیں کنٹرول کر سکتے ہیں ،سکرین شوٹس لے سکتے ہیں ،ٹمپریری فائلز ریموو کر سکتے ہیں ،ری سائکل بن ایمپٹی کر سکتے ہیں،سافٹ وئیر ان انسٹال کر سکتے ہیں ،سسٹم ری سٹور کرئیٹ کر سکتے ہیں ،ری بوٹ کر سکتے ہیں،فائلز ڈلیٹ کر سکتے ہیں ،کوئی پروسس ختم کر سکتے ہیں
ہے تو یہ بہت چھوٹا سا سافٹو ئیر پر کام کے لحاظ سے بہت ہی فائدہ مند ہے اس کے فیچرز بہت اعلی اور دوسرے انفارمر سافٹوئیر سے ہٹ کر ہیں مجھے
امید ہے کہ یہ سافٹ وئیر آپ کو بہت پسند آئے گا
یہ سافٹ وئیر بالکل فری ہے
چیک سکرین شوٹس
Bookmarks