بھائی تولہ،،،ماسہ،،،یہ آپکو اب میں کس طرح سمجھاؤں؟
اور بیچ خشک آپ دھوپ میں یا چھاؤں دونوں میں خشک کر سکتے ہیں۔۔مطلب صرف خشک ہونے چاہئیں۔۔۔۔
اور اسمیں ٹائم ۔۔۔تو آپ تین ٹائم استعمال کر سکتے ہیں اور نہار یا بھرے پیٹ ۔۔۔۔میرے خیال میں خالی پیٹ ہی ہوگا۔۔۔۔
شکریہ۔۔۔
Bookmarks