السلام علیکم
بھائیو میرے پاس ایک ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک ہے جو کہ ہزار جی بھی کی ہے اور اس میں میرا قیمتی ڈیٹا رکھا ہے کم و بیش آٹھ سو جی بی کا لیکن کل کوئی وائرس اس میں آیا تھا اس کے بعد وائرس ریمو کیا گیا لیکن پھر جب دوبارہ سسٹم میں لگایا تو اب کی بار میری ہارڈ ڈسک دکھائی نہیں دے رہی یعنی اس کا آئی کان ہی غائب ہے ونڈو دو تین دفعہ ری انسٹال کر کے کئی قسم کے انٹی اوئرس لگا کر چیک کیا ہے لیکن ہارڈ ڈسک دکھائی ہی نہیں دیتی آخر کیا وجہ ہو سکتی ہے