اچھا تو پہلی بات یہ کہ بھائی آپ مُحاورہ پورا بھی بول سکتے ہیں لیکن زرا اخلاق کے دائرے میں،جیسا کہ میں اب کہتی ہوں کہ اس تھریڈ میں سارے ہی ایسے ہیں جیسا کہ ،کہتے ہیں(ٹنڈ دا گواہ ڈڈو)تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں کہ اس محاروے میں کس کا کیا کردار ہے اور ماشاءاللہ شہزاد بھائی کو تو سمجھانے کی ضرورت نہیں جیسا کہ میری اقراء بہنا نے کہا کہ شہزاد بھائی بچپن میں کوےّ کھاتے تھے۔۔۔۔
اور آپ اُس سوال کا کہہ رہے ہو جو آپ نے مجھے پی ایم کیا تھا؟اگر وہ ہی ہے تو اُس کا جواب تو میں اقراء بہنا کہ تھریڈ ( فاطمہ شا ہ کیلئے دُعا )میں دے چُکی ہوں اور پھر بھی کہتے ہو تو پی ایم بھی کر دیتی ہوں
tere dar pe sanam hazar bar aen ge
wah wah
tere dar pe sanam hazar bar aen ge
bel bje ge or bhag jaen ge.
Bookmarks