¤السلام عليكم¤
¤آج كے دن رونما ہونے والے واقعات¤
.
24 ستمبر 1895
ایک خاتون نے سائیکل پر دنیا کا چکر لگانے کا کارنامہ پندرہ ماہ میں انجام دیا.
.
.
24 ستمبر 1985
پاکستان اور بھارت کے درمیان براہِ راست ٹیلی فونک رابطہ شروع ہوا.
.
.
24 ستمبر 1983
حنیف محمدکے صاحبزادے شعیب محمد نے جالندھر میں بھارت کیخلاف کرکٹ میچ سے اپنے کیرےئر کا آغاز کیا.
.
.
24 ستمبر 1969
رباط اسلامی سربراہی کانفرنس میں بھارتی نمائندے کی شمولیت پر صدر جنرل یحیی خان کا بائیکاٹ.
.
.
24 ستمبر 1954
مرکزی وزیر قانون اے کے بروہی اپنے عہد ے سے مستعفی.
.
.
24 ستمبر 1952
کشمیر پر اقوام متحدہ کا خصوصی نمائندے ڈاکٹر گراہم نے کشمیر کو غیر فوجی علاقہ قرار دینے کے لیے انڈیا کو آمادہ کرنے پر ناکامی کا اعتراف کرلیا.
.
.
24 ستمبر 1948
اقوام متحدہ کمیشن برائے ہندوستان پاکستان یو این سی آئی پی)یونیسپ(کے آفیسر ز کی برصغیرسے واپسی.
.
.
24 ستمبر 1947
کاٹھیاواڑی ریاست مناودر نے پاکستان سے الحاق کیا.
.
¤بنت حوا¤
"تينكس كا بٹن ضرور دبانا"
¤والسلام¤
Bookmarks