٭ایک چمچ مصور کی دال کھچ پیلی سرسوں کی بیچ ایک چُٹکی خشخاش دو رین گُلاب کی پتیاں دودھ میں بھگو دیں،صبح گرائینڈ کر کے چہرے پر لگا ئیں،سوکھنے پر منہ دھو لیں،اسکے مُسلسل استعمال سے چہرہ ایک دم فریش اور تازہ دکھائی دیگا،خُشک اور کھردری جلد کیلئے آپ یہ پیسٹ استعمال کریں
٭بیسن کو دودھ یا عرق گلاب میں ملا کر چہرے پر لگانے سےجلد کی رنگت صاف ہوتی ہے اور چہرے پر چمک اور نکھار بھی پیدا ہوتا ہے اسمیں چُٹکی بھر ہلدی ضرور شامل کریں،دن میں ایک بار بیسن سے منہ دھونے سے کیل مہاسے ختم ہو جائیں گیں
٭دودھ بہترین ٹانک ہے،اسکو باقاعدگی کیساتھ پینے سے رنگت صاف ہوتی ہے،دہی کی افادیت بھی کچھ کم نہیں یہ بھی جلد کو جراثیموں سے پاک کر کے رنگت نکھارتی ہے
٭شہد سوزش اور جلن کیلئے بہترین ہے
٭آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے اور لکیریں ختم کرنے کیلئے لیموں کا رس،عرق گُلاب اور روغن چنبیلی میں چند قطرے لیموں کا رس ملا کر رات کو سونے سے پہلے سیاہ حلقوں پر لگانے سے داغ ختم ہو جائیں گیں،
٭ویزلین میں جو کا آٹا ملا کر رکھ لیں اور اُسے اُبٹن کی طرح جلد پر ملیں جلد نرم مُلائم اور صاف ہو جائے گی،
ITD.COM
کی زُبیدہ آپا
فاطمہ شاہ
Bookmarks