السلام علیکم
میرے پی سی مین گوگل اور فائر فوکس کے براؤزیر انسٹال ہیں
میں اگر کسی ویب سائٹ کو بلاک کر نا چاہوں تو کیسے بلاک کیا جاسکتا ہے
پلیز کوئ دوست اس میں میری مدد کر دے۔ میں فیس بک اور اسی طرح کی دوسری سائٹ بند کر نا چاہتا ہوں
والسلام

thnx bhai 4 reply
Bookmarks