تو آج کا میرا سوال بہت ہی آسان ہے بس
سوال یہ ہے کہ ہمارا پرانہ قبلہ کس طرف ہے؟
تو آج کا میرا سوال بہت ہی آسان ہے بس
سوال یہ ہے کہ ہمارا پرانہ قبلہ کس طرف ہے؟
Last edited by SHonas; 24th September 2014 at 04:29 PM. Reason: sirf saval pochen sister
Shamaal ki tarf he
Shomal
بیت المقدس ہمارا پرانہ قبلہ تھا
بھائی آپ لوگ میری بات کا مطلب نہیں سمجھے میں آپکو بتاتی ہو ،سب سے پہلے میں اپنے گھر میں قبلہ رُخ ہو کر کھڑی ہو گئی ہوں تو اب میرا پرانا قبلہ کس طرف آئے گا؟میرے دائیں طرف،بائیں طرف یا پیچھے کی طرف۔۔۔۔
یہ اتنی سی بات ہے
سیدھے ہاتھ کی طرف
اب یہ نہیں پتہ کہ اسے دائیں کہتے ہیں یا بائیں
Sab se pehla "Qibla" bilkul samny ho ga. Aur us k baad jo "Qibla" hai wo right side pe ho ga. Aur is k baad jo mujoda "Qibla" hai wo bi aap k samny ho ga. Matlab sab se pehla "Qibla" aur mujoda "Qibla" aap k samny ho ga.ok................
Hamara Purana Qibla Wahen Hain Jis Taraf Hum Rukh Kar Ke Namaz Parhty Gain West Open Ki Taraf...
Bookmarks