اسلام علیکم!
سر میرا کمپوزنگ کا کام ہے ۔ جس میں مجھے عموماً سکولوں کے پرچہ جات بنانے پڑتے ہیں۔ مگر مجھے ڈرائنگ کے پرچہ جات بنانے کا طریقہ نہیں اآتا ۔۔ ان میں عجیب سی شکلیں ہوتی ہیں برائے مہربانی مری مدد کریں۔
شکریہ
آپ کی مدد کا منتظر۔
اسلام علیکم!
سر میرا کمپوزنگ کا کام ہے ۔ جس میں مجھے عموماً سکولوں کے پرچہ جات بنانے پڑتے ہیں۔ مگر مجھے ڈرائنگ کے پرچہ جات بنانے کا طریقہ نہیں اآتا ۔۔ ان میں عجیب سی شکلیں ہوتی ہیں برائے مہربانی مری مدد کریں۔
شکریہ
آپ کی مدد کا منتظر۔
وعلیکم السلام
آپ کو ڈئیزائننگ کے کورس سیکھنے ہونگے
تبھی آپ خود سے پیپر ڈئیزائن کر سکو گے
آپ یہاں آئی ٹی دنیا میں موجود کورسس سے بھی سیکھ سکتے ہو
سر مگر میں سن چکا ہن کہ کوئی سافٹویر ہوتا ہے جس میں امیجز ہوتی ہیں اور وہ ہی کاپی پیسٹ کی جاتی ہیں وہ تصاویر کونسے سافٹ ویر میں ہوگی؟؟؟
You can copy drawing images from here online, and you can easily adjust these drawings in your work sheet
http://is.gd/vxkAKr
Sir i need a website, not google it is so hard to find A best image for my work sheet
آپ کون سی کلاس تک کے پرچے ڈیزائن کرتے ہیں
اور
ان میں کس طرح کی اشکال ہوتی ہے
کچھ سیمپل شئیر کریں
پھر کچھ آپ کی رہنمائی کرنے کی بہتر پوزیشن میں ہونگے
تب تک اپ فوٹو شاپ میں ہاتھ صاف کر لیں
سی ایس 5 بہتر رہے گا فوٹو شاپ کا ورژن
میں فوٹو شاپ استعمال کرتا ہن مگر اس سے مکمل پکچر تو نہیں بنتی نا سر۔۔۔
میں ہر کلاس کے پرچہ جات کو کمپوز کرتا ہن مگر نرسری کلاس کے پرچہ جات میں ڈرائنگ ہوتی ہے نہ وہ پوچھ رہا ہن جیسے قائدے میں ہوتی ہے۔
برادر آپ جس طرح کی تصاویر تیار کرنا چاہتے ہیں
اس کو تیار کرنے کا بہترین سوفٹ وئیر میرے خیال میں
ونڈوز کا پینٹ ہے
محنت طلب ہے مگر ہے پرفیکٹ
------------
مگر یہ کافی وقت لے لےگا آپ کا
اس لیے آپ کو بنی بنائی ہوئی تصاویر درکار ہونگی اس کے لیے آپ
تصاویرکی ڈی وی ڈی آسانی سے 60 روپے میں مل جاتی ہے
جس میں لاکھوں تصاویر بنی بنائی ہوتی ہے
وہاں سے آپ اپنے پرچے میں ایڈ کر لیں
اس طرح آپ کو آسانی نہیں ہوگی
-----------
یا پھر اوپر بتائے گئے سوفٹ وئیر پر کام کریں
برادر وہ جو لاکھوں تصاویر ہونگی وہ کس ویب سائٹس سے ڈاون لوڈ ہونگی۔
برادر وہ کلپ آرٹ ہوتے ہیں اور کورل ڈرا میں بنتے ہیں آپ کورل ڈرا کی سی ڈی لا کر انسٹال کرلیں اور کلپ آرٹ کی سی ڈی بھی لا کر انسٹال کریں اس میں سب ڈیزائن مل جائے گے جو نہ ملیں وہ آپ کو خود ڈیزائن کرنے ہوں گے اور وہ آپ کورل میں ڈیزائن کر سکتے ہیں کورل ڈرا لرننگ کی سی ڈی بھی بازار سے مل جائے گی
You can download clip arts for coral draw from following sites
http://all-free-download.com/free-ve...orel-draw.html
http://www.unleash.com/clipart-unleashed/
corel draw gallery 205000 clipart
http://www.4shared.com/rar/dsNa6yj5/....htm?locale=en
Sir mjhy alif Bay waly clip art b chahye
Bookmarks