پیارے دوستو آپ سب کو اچھے اچھے دن اور اوقات بہت بہت نصیب ہوں
ابھی ابھی سعودیہ میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے
یعنی چار اکتوبر کو ان شااللہ تعالی ہم یو اے ای میں عید منائیں گے
یہ خبر صرف معلومات کے لیے تھی

Last edited by mohammadhanif14; 26th September 2014 at 01:02 PM.
mubarik ho apko
Mubarak ho apko bhi mery dost
mubarik ho bro...
mubarak ho
Mubarak to all muslim
Mubarak to all Muslim or khosisi tor par IT Dynya ka tamam members ko
اللہ یہ چاند ہمارے لیے مبارک کرے
بہت بہت مبارک ہو آپکو اور باقی سب آئی ٹی ممبرز کو بھی
آئی ٹی ڈی کے تمام ممبرز اور ویزیٹرز اور تمام منیجمنٹ ٹیم کو ذی الحجہ کا چاند اور ذی الحجہ کی آمد تہہ دل سے مبارک ہو
jzk
بہت بہت مبارک ہو آپکو اور باقی سب آئی ٹی ممبرز کو بھی
Bookmarks