A.0.a
Kiya easypesa sy drict mezan bank me amnt snd hojy gi?
Hojy gi to ksy?
A.0.a
Kiya easypesa sy drict mezan bank me amnt snd hojy gi?
Hojy gi to ksy?
آپ کو ایزی پیسہ والے کو اپنا بینک اکاونٹ نمبر دینا ہوگا پھر اگر ان کے پاس سہولت موجود ہوئی تو وہ بینک میں آپ کی رقم ٹرانسفر کروا دیں گے ویسے عام طور پر ایسانہیں ہوتا پھر بھی آپ کسی ایزی پیسہ کی شاپ پر جا کر ان سے تفصیلی معلومات حاصل کر سکتے ہیں
Slved clse
Bookmarks