بہت سی ممبرز سوال پوچهتے ہيں تو ميں نے سوچها چلو آج ميں بهى ايک سوال پوچهوں _
سوال يہ ہے کہ
کعبه شريف كيلئے سب سے پہلا غلاف کس ملک كے بادشاہ نے تیار کيا ..؟؟
¤ملک كا نام اور بادشاہ كا كيا تها¤
¤بنت حوا¤
بہت سی ممبرز سوال پوچهتے ہيں تو ميں نے سوچها چلو آج ميں بهى ايک سوال پوچهوں _
سوال يہ ہے کہ
کعبه شريف كيلئے سب سے پہلا غلاف کس ملک كے بادشاہ نے تیار کيا ..؟؟
¤ملک كا نام اور بادشاہ كا كيا تها¤
¤بنت حوا¤
Thread Approved
subhanallah. mashallah
External Links in Signature and Face Book Link anywhere in ITD is not allowed to Share
Signature Removed by ITD Team
Taba, King of Yemen
A A Y A N
تبع ابو کرب اسعد ےمن کا بادشاہ
Ab tak jawab nahi mila.
Mulk ka name or badshah ka name keya tha.??
اسلام سے دو سوسال قبل یمن کے "تبع الحمیری" نامی بادشاہ جس کا نام تبع ابو کرب اسعد بھی ہے غلافہ کعبہ تیار کیا اور مسندامام احمد بن حنبل میں اسی جانب اشارہ ہے کہ کچھ لوگ اسعد نامی شخص کو گالی دے رہے تھے تو اللہ کے نبی صلعم نے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا ابوکرب اسعد کو گالی نہ دو کیوں کہ اسی نے خانہ کعبہ پر غلاف چڑھایا تھا
غلاف کعبہ کی تیاری کا آغاز کب ہوا اس کی درست تاریخ کا تو علم نہیں ہو سکا تاہم معلوم تاریخ اور مصادر سے معلوم ہوتا ہے کہ پہلا غلاف یمن کے"تبع الحمیری" نامی ایک بادشاہ نے تیار کیا تھا۔ چونکہ تبع یمنی بادشاہوں کا لقب تھا اور اس دور میں یریمنی بادشاہ اپنے نام کے ساتھ یہ لقب شامل کرتا تھا۔
تبع الحمیری نے نے مکہ مکرمہ کے دورے کے بعد واپسی پر ایک موٹے کپڑے کی مدد سے غلاف کعبہ تیار کیا۔ بعد ازاں اسی بادشاہ نے "المعافیریہ" کپڑے سے غلاف تیار کیا۔ معافیریہ یمن کا ایک قصبہ تھا جہاں سوت سے کپڑے تیار کیے جاتے تھے اور اسی نام سے اس کپڑے کو 'المعافیر' یا 'المعافیریہ' کہا جاتا تھا۔ اس کے بعد ایک نرم اور رقیق دھاگے سے غلاف کعبہ تیار کیا گیا۔ دور جاہلیت ہی میں سرنگ رنگ کا یمانی ڈیزائن کے مطابق غلاف تیار کیا گیا۔ تبع بادشاہوں کے بعد دور جاہلیت کے دوسرے فرمانرواؤں نے بھی غلاف کعبہ میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔
"ليكن ابو کرب اسعد نام ميں نے نہيں پڑا"
جواب درست ہے
Bookmarks