السلام علیکم
میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں میں این ٹی ایس کی ایک پوسٹ کے لئے اپلائی کر رہا ہوں اور مجھے پتہ نہیں لہ این ٹی ایس کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے ۔ پلیز مجھے گائیڈ کیجئے کہ مجھے کیا کرنا ہے ۔
ٹسٹ میں ریاضی، کمپیوٹر سائنس بیسک، اور آئی کیو ٹسٹ، اور انگلش گرائمر شامل ہے۔
اور نیز یہ بھی بتائیں کہ اس کی کتابیں نیٹ پر کہاں ملیں گی کہ میں اس کی خوب تیاری کروں اور اس ٹسٹ میں پاس ہو جاو
Bookmarks