دوستو امید ہے کہ میں آپ کا زیادہ وقت نہیں لو گا اور نہ ہی وقت ضائع کروں گا سر میرا ایک مسلہ ہے کہ مجھے نیٹ سے میری خواہش کے مطابق فونٹس نہیں مل رہے جو کہ یہ ہیں
انگلش کے فونٹ جو کہ درمیان سے ٹرانسپیرٹ ہوتے ہیں بلیک اینڈ وائٹ والے شائد اآپ سمجھ گئے ہو
اس کے علاوہ اردو کے بھی اسی طرح کے سر یہ فونٹس عموما جو قاعدے میں استعمال ہوتے ہیں
اس کے علاوہ اردو کے ڈاٹڈ جو کہ رائٹنگ پیج میں کام آسکیں۔
Bookmarks