سسٹر کا خط اُس کے نام SHonas
سسٹر کا خط اُس کے نام SHonas
ہاں تو سوناش سسٹر اب بھی ایسے ہی باتیں کرتی ہیں یا پھر؟
اب بولو پھر میرے خلاف محاذ بنے گا
kiya baat hai
Whata nice
اچھا بس اب آپ اپنی خیر مناؤ .اب اس 5/6 تاریخ جو میں نے پاکستان میں خون کی ندیاں نہ بہنا دی تو پھر کہنا
hahahahhahha bhai kya jor tor kia hai.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شہزاد بھائی آپ کی نقل کی عادت ابھی تک گئی نہیں
نیٹ پہ سے کسی کا خط پرھا اور اسے نقل کر کے میرے نام سے موسوم کردیا
کتنی بری بات ہے یہ
اور آئی ٹی دنیا کے ممبرز مجھے آپ سے بھی یہ امید نہیں تھی آپ سب نے تو یہ خط پڑھا ہوا ہے نیٹ پر سے
پھر بھی شہزاد بھائی کی بات کا یقین کرلیا خیر جب اپنے بھائی نے نقل میں عقل استعمال نہیں کی تو آپ سب کو کیا کہوں
اور ہاں شہزاد بھائی یہ خط ہی غلط ہے
اس کا عنوان ہونا چاہیئیے تھا
'وہ' کے نام
آپ نے تو 'اس' کے نام لکھ دیا
'وہ' اور 'اس' میں فرق ہوتا ہے بھائی جی
آپ اس ہی لئے اب تک آٹھویں فیل ہو نقل بھی عقل سے نہیں کی
کرتے تو پاس ہوجاتے نا
شہزاد بھائی جو کام آپ خود کرتے ہو
اس کی امید مجھ سے تو نہ ہی رکھو
اور اب امی سے آپ کی کٹائی نہ کرائی تو پھر بولنا
اور ہاں اپنا چشمہ اتار دینا ورنہ ہر بار کی طرح آپکی پٹائی ہورہی ہوگی اور
آپکا چشمہ ٹوٹ جائیگا
پھر آپ سب کو کہو گے یہ کیا سپید سپید لکھا ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہا
آپ کے خلاف محاذ بنانے کی ضرورت ہی نہیں ہے
بس آپکا چشمہ چھپا کر آپ کے حصہ کے کباب کھا جاؤنگی اتنا ہی کافی ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہا
Bookmarks