SHonas said:
شہزاد بھائی جو کام آپ خود کرتے ہو
اس کی امید مجھ سے تو نہ ہی رکھو
اور اب امی سے آپ کی کٹائی نہ کرائی تو پھر بولنا
اور ہاں اپنا چشمہ اتار دینا ورنہ ہر بار کی طرح آپکی پٹائی ہورہی ہوگی اور
آپکا چشمہ ٹوٹ جائیگا
پھر آپ سب کو کہو گے یہ کیا سپید سپید لکھا ہے
جی جی اب اس خط کے بعد تو امی جی نے آپ کی جی بھر کے کُٹ لگانی ہے تیار رہو۔۔
SHonas said:
ہاہاہاہاہاہاہاہا
آپ کے خلاف محاذ بنانے کی ضرورت ہی نہیں ہے
بس آپکا چشمہ چھپا کر آپ کے حصہ کے کباب کھا جاؤنگی اتنا ہی کافی ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہا
نہیں۔۔ پلیزززززززززززز یہ سزا نہیں ۔۔ میرے حصے کے کباب کھا جاؤ گی نہیں۔۔ یہ ظلم ہے احتجاج احتجاج۔۔
Bookmarks