تیسرا ثبوت۔۔۔ پروین کے ساتھ ساتھ ماسی شریفاں نام بھی ہے۔۔۔اففف مطلب ان پڑھ ٹائپ سادے لڑکوں کو بھی ۔۔۔۔۔۔۔
اور خبر دار جو میرے حصے کے کباب بوٹیوں پہ نظرِ بد ڈالی بھی تو۔۔۔
کھانے پینے کا کوئی مذاق نہیں سسٹر، میں اس معاملے میں سیرئس ہوں ، ایسا مذاق جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔
SHonas said:
ہیںںںں
میں نے کونسی چوری کرلی بھائی
میں بس شہزاد بھائی کے حصے کے کباب بوٹی ہی تو چرانے کا ارادہ رکھتی ہوں
ایسے خالی خولی کاغذ پر خط لکھ کر چوری تو آپ جیسےاور شہزاد بھائی جیسے فارغ لوگ کرتے ہیں
اور ہم نیک پروین اور شریفہ ٹائپ لڑکیوں پر الزام تراشی کرتے ہیں
Bookmarks