Page 5 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast
Results 49 to 60 of 62

Thread: سسٹر کا خط اُس کے نام SHonas

  1. #49
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    کیا،کیا کہا ؟مجھے ، مجھے چیلنج؟
    فارم کی سب سے قابل مُحترم اور اور اور سب سے اچھی شریف اور نیک اور اور اور ۔بس اور کیا کہوں مجھے چیلنج؟
    کہا گئی میری اقراء اور شونا سسٹر آنے دو اُنہیں اور پھر دیکھو
    Quote shehzad iqbal said: View Post
    ہاہاہاہاہا۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔ سینڈل مار خانی اٹیک کرکے تو دیکھو اگر ایک ہفتے تک کچن کے کاموں میں نہ پھنسایا تو کہنا۔۔۔





  2. #50
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    شہزاد بھائی ایسا کرنے کا سوچنا بھی نہیں یاد ہے نا پہلے آپ کتنے بیمار تھے ۔بس اب عقل مند کو اشارہ کافی ہوتا ہے
    Quote shehzad iqbal said: View Post
    ہممم تو بی مینڈکی کو بھی زکام ہوگیا۔۔۔
    اب دیکھنا سیسو آپ کی اسٹوری بھی آنے ہی والی ہے۔۔
    اگلا نمبر اقراء اقبال کا ۔۔۔ تالیاں۔۔۔





  3. #51
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    جی جی لسٹ بناؤ پہلا نمبر شہزاد بھائی کو ہے دعوت کہلانے کا۔
    اور نئے کپڑے بھائی خیریت تو ہے نا کیا عید شہزاد بھائی کے ساتھ منانے کا پرگرام ہے؟اور بلوچ ہوٹل کیساتھ تو شہزاد بھائی کی کافی یادیں جوڑی ہیں۔وہاں ہی جائیں گیں سب۔
    بس ڈن ہو گیا
    Quote vlc player said: View Post


    aap list bnalo bhai ke kahan apki dawat ki jaye.
    Take confirm hojaye
    aur hm naye kapre pehen ke ajaye...
    Wese apke liye baloch hotel hi theek hai....
    Apas ki baat wahan mat jana paise beche ge inke...

  4. #52
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    بھائی یہ آپ نے اپنے بارے میں ہی کہا ہوگا کیونکہ اقراء بہنا اپنی پروفائل تصویر کی طرح سونی اور کیوٹ ہیں
    Quote shehzad iqbal said: View Post
    لازمی بات ہے جب وہ ہے ہی ساڑھے چار سو کلو کی تو بات بھی وزنی ہی ہوگی۔۔۔ اُس دن اقراء اقبال چڑیا گھر گئیں ہاتھی بیچارہ ان کو دیکھ کر ڈر گیا کہنے لگا انی وووووووڈی ۔۔۔ اتنی مووووووٹی شے بھی ہوتی ہے





  5. #53
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    تو میں نے کون سا اپنے پروفائل میں ڈریکولا مطلب آپ کی تصویر لگائی ہوئی ہے میں نے بھی تو اپنی ہی تصویر لگائی ہوئی ہے۔۔


    Quote fatimashah said: View Post
    بھائی یہ آپ نے اپنے بارے میں ہی کہا ہوگا کیونکہ اقراء بہنا اپنی پروفائل تصویر کی طرح سونی اور کیوٹ ہیں

  6. #54
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی جی آپ تو ہو ہی کرنانی چڑیل ۔۔۔

    Quote fatimashah said: View Post
    شہزاد بھائی ایسا کرنے کا سوچنا بھی نہیں یاد ہے نا پہلے آپ کتنے بیمار تھے ۔بس اب عقل مند کو اشارہ کافی ہوتا ہے

  7. #55
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی جی آپ کو چیلنج ۔۔۔ اور بچے پہ رعب جھاڑ رہی ہو اپنے ساتھ دیگرچڑیلوں کو بھی بلا کر۔۔۔
    جل تُو جلا ل تُو
    ساری چڑیلوں کو ٹال تُو


    Quote fatimashah said: View Post
    کیا،کیا کہا ؟مجھے ، مجھے چیلنج؟
    فارم کی سب سے قابل مُحترم اور اور اور سب سے اچھی شریف اور نیک اور اور اور ۔بس اور کیا کہوں مجھے چیلنج؟
    کہا گئی میری اقراء اور شونا سسٹر آنے دو اُنہیں اور پھر دیکھو

  8. #56
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default


    ویسے مجھے بھی پتا ہے کہ یہ آپکی تصویر ہے اسی لئےتو کہا کہ کہ کہ کہ ویسے آپ ڈریکولا سے کم بھی نہیں ہو
    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    تو میں نے کون سا اپنے پروفائل میں ڈریکولا مطلب آپ کی تصویر لگائی ہوئی ہے میں نے بھی تو اپنی ہی تصویر لگائی ہوئی ہے۔۔





  9. #57
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default


    بس مطلب آج پھر آپ بیمار ہو گے اور پھر ونر رینک کا فیصلہ کون کرےگا؟
    چلو یہ کانٹسٹ ختم ہو تو پھر بیمار کر دونگی۔
    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    جی جی آپ کو چیلنج ۔۔۔ اور بچے پہ رعب جھاڑ رہی ہو اپنے ساتھ دیگرچڑیلوں کو بھی بلا کر۔۔۔
    جل تُو جلا ل تُو
    ساری چڑیلوں کو ٹال تُو





  10. #58
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    سچ میں آپ کے مؤکلوں سے اب ڈر لگتا ہے۔۔۔
    یا تو یہ آپ کے مؤکل ہیں جو ٹھیک نہیں ہونے دیتے ہیں یا پھر یہ شوناس سسٹر نے مجھ بیچارے پہ کوئی مچھر چھوڑدیئے ہیں جو میں جیسے ٹھیک ہوتا ہے پھر بخار کے پاس لے جاتے ہیں یا پھر وہ ڈاکٹر کے ساتھ مک مکا کر لیا ہے ۔۔۔
    زیادتی ہے۔۔

  11. #59
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    مذاق مذاق میں دوسروں پر الزام تراشی سے باز رہیں بھائی
    اور اپنا صدقہ دیں
    اور مچھروں سے دور رہیں ایسے دوست بنائیگے تو بیمار تو ہونا ہے
    Quote shehzad iqbal said: View Post
    سچ میں آپ کے مؤکلوں سے اب ڈر لگتا ہے۔۔۔
    یا تو یہ آپ کے مؤکل ہیں جو ٹھیک نہیں ہونے دیتے ہیں یا پھر یہ شوناس سسٹر نے مجھ بیچارے پہ کوئی مچھر چھوڑدیئے ہیں جو میں جیسے ٹھیک ہوتا ہے پھر بخار کے پاس لے جاتے ہیں یا پھر وہ ڈاکٹر کے ساتھ مک مکا کر لیا ہے ۔۔۔
    زیادتی ہے۔۔

  12. #60
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ایکسکیوز می۔۔۔ میں مذاق نہیں کررہا ہوں ۔۔ ایک تو میں بیمار پہ بیمار ہوجاتا ہوں اوپر سے آپ مذاق مذاق بول رہی ہو سیسو۔۔ زیادتی ہے

    یہ لو۔۔۔



    Quote SHonas said: View Post
    مذاق مذاق میں دوسروں پر الزام تراشی سے باز رہیں بھائی
    اور اپنا صدقہ دیں
    اور مچھروں سے دور رہیں ایسے دوست بنائیگے تو بیمار تو ہونا ہے



Page 5 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 5th November 2016, 10:46 PM
  2. خلاصہ قرآن (آٹھواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 2
    Last Post: 29th July 2015, 08:30 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 21st February 2012, 02:58 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •