السلام علیکم
دوستو میرے پاس Hp کا لیپ ٹاپ ھے اس میں مئیں نے پاسورڈ لگایا اور پھر کھولا بھی. اب وہ کوڈ مانگنے کاطریقہ بھی بدلا چکا ھے . اور جو کوڈ میں نے لگایا وہ نہیں لے رھا میرے خیال سے یہ کوئی اور کوڈ مانگ رھا ھے جس کے بارے میں مجھے کوئی علم نھیں براہ کرم میرے پرابلم کو حل کریں میں آپکا شکر گذار رھوںگا
Bookmarks