Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 21

Thread: ITDunya Eid-al-Adha 2014 Contest (Question No. 04)

  1. #1
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default ITDunya Eid-al-Adha 2014 Contest (Question No. 04)

    ITDunya Eid-al-Adha 2014 Contest (Question No. 04)

    آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آئی ٹی دنیا عید الضحی کونٹسٹ کے چوتھے مقابلے کے ساتھ حاضر ہوں ، اس مقابلے کی مکمل
    تفصیلات آپ اس تھریڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔

    چوتھے مقابلے میں درج ذیل سوالات پوچھے جارہے ہیں ۔

    سوال نمبر ایک:۔

    عیدالضٰحی میں کی جانے والی قربانی کس کس جانور کی کرسکتے ہیں اوراُس جانور کی کم از کم عمر کتنی ہونی چاہیے؟

    سوال نمبر دو:۔

    قربانی کے کس جانور میں کتنے افراد مل کر قربانی کرسکتے ہیں ؟

    سوال نمبر تین:۔

    اگر ایک گائے کی قربانی چار افراد مل کرکریں یعنی صرف چار افراد کا حصہ ہوتو کیا وہ قربانی درست ہوگی؟

    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~

    تو دوستو یوں شروع ہوا چاہتا ہے آئی ٹی دنیا عید کونٹسٹ اب درست جواب دینے والے ممبرز جیتیں گے آئی ٹی دنیا ونر رینک۔۔ کل شام اس مقابلے کے نتائج کا اعلان بھی ہوگا ۔یہ بات واضح کردی جاتی ہے کہ نامکمل جواب یا ایڈٹ شدہ جواب درست تسلیم نہیں کیئے جائیں گے اور نہ ہی دوسری تیسری ٹرائی کی اجازت ہے۔ پہلی پوسٹ میں جو جواب دے دیئے وہی آپ کے فائنل جواب سمجھے جائیں گے۔۔
    اس طرح اس مقابلے میں حصہ تو سب ہی ممبرز لے سکتے ہیں پر ونر رینک کے اہل صرف اور صرف وہی ممبرز ہوں گے جن کی رجسٹریشن کو کم از کم دو ماہ ہوجائیں یا وہ پہلے ٹیم ممبرز نہ ہوں۔۔
    اسی طرح اس طرح کے جوابات بھی نہیں مانے جائیں گے ۔ ایگری ود فلاں یا میرا بھی وہی جواب ہے جو فلاں کا جواب ہے۔ اس مقابلے کا مقصد آپ سب کا رحجان اسلامی سوالات /معلومات کی طرف مبذول کروانا ہے بہت ہی اچھی بات ہے کہ ہمیں ایسی باتیں معلوم ہوں تو یہ سب تب ہی ہو گا جب ہم خود تحقیق کریں کسی کتاب کو دیکھیں کسی عالم سے ملیں پوچھیں صرف ایک رینک کے لئے ہم تُکے لگائیں یا بس ایگری ود فلاں یہ تو درست نہیں ہے ناں۔۔۔ امید ہے آپ سب مقابلے کے مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے علم میں اضافہ کریں گے۔۔۔

    جزاک اللہ

  2. #2
    alizzz's Avatar
    alizzz is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 11:24 AM
    Join Date
    10 Dec 2013
    Gender
    Male
    Posts
    1,507
    Threads
    48
    Credits
    1,184
    Thanked
    105

    Default

    ASSALAM O ALAIKUM

    QUESTION 1 : jin jin janwaron ki qurbani ki jaa sakte hai un k naam ye hain

    1: bakra or bakri
    2: onth or onthni
    3: dumba
    4: گائے , bell bachra or bachya

    or unki umar kam az kam 1 saal honi chahiye or wo janwar jis ki qurbani horahi hai wo 2 dant(teeth) ka ho.

    QUESTION 2 : onth or onthni , گائے , bell bachra or bachya main 7 hissay ho sakte hain

    QUESTION NO 3 : ji han wo qurbani jaiz hai ho or qurbani bilkul ho sakte hai or agar 4 afrad hain tau kise k 2 hissay kise k 4 hissay or kise ka 1 hissa bi ho sakta hai is lehaaaz hai qurbani ho sakti hai

  3. #3
    rustamani's Avatar
    rustamani is offline Member
    Last Online
    27th March 2015 @ 09:17 AM
    Join Date
    17 May 2014
    Location
    Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    828
    Threads
    26
    Thanked
    77

    Default

    Walekum salam.
    Q:1:EID-ULzhaa ke knse jaanwar hote hain? Ans:jaanwar Bakra, Dumba, Gaaiye uzha wali jaanwar ki umar 1 saal se opar honi chahye.
    Q:2:knsi jaanwar pe 4 hise hote hain? Ans:Gaai pe. Q:3, agar ek gaai ki Qurbani char afrad kren to wo kia thek hain? Ans: G haan thek hain.

  4. #4
    rustamani's Avatar
    rustamani is offline Member
    Last Online
    27th March 2015 @ 09:17 AM
    Join Date
    17 May 2014
    Location
    Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    828
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    77

    Default

    ..................
    Last edited by SHonas; 1st October 2014 at 11:21 AM. Reason: Duplicate ...... delet

  5. #5
    rustamani's Avatar
    rustamani is offline Member
    Last Online
    27th March 2015 @ 09:17 AM
    Join Date
    17 May 2014
    Location
    Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    828
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    77

    Default

    ,...............,.
    Last edited by SHonas; 1st October 2014 at 11:21 AM. Reason: Duplicate.............Delet

  6. #6
    A....Z's Avatar
    A....Z is offline ****LoNeLy****
    Last Online
    21st August 2023 @ 12:12 AM
    Join Date
    30 Jan 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,248
    Threads
    36
    Credits
    1,695
    Thanked
    88

    Default

    w.salam 1. onth , gaye bhens ,bakra bher, dumba male female dono. onth 5sal, gaye bel behns 2sal, bakra dunba bher 1sal.

    2.onth gaye bell bhens me 7 hisse or bakra dunba bher me aik hissa hota hey.

    3.4hisso me nhi hogi qurbani AGR barabar baraba ho to.

  7. #7
    Mirza5454691's Avatar
    Mirza5454691 is offline Senior Member+
    Last Online
    21st September 2015 @ 07:00 PM
    Join Date
    01 Aug 2014
    Location
    Jhok Sharif
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    839
    Threads
    70
    Credits
    1,030
    Thanked
    86

    Default

    اسلام علیکم!
    اونٹ، گاۓ، بھینس، بھیڑ، بکری، دنبہ.
    ان جانوروں میں ہر ایک کی قربانی جائز ہے،
    خواہ وہ نر ہو یا مادہ یا خصی.
    2
    اونٹ کی عمر کم از کم پانچ سال،
    گاۓ بھینس کی دو سال،
    اور
    بھیڑ، بکری، دنبہ کی ایک سال ہونا ضروری ہے.
    اگر بھیڑ یا دنبہ عمر میں ایک سال سے کم ہوں
    لیکن دیکھنے میں ایک سال کے نظر آۓ تو ان کی بھی قربانی جائز ہے.

  8. #8
    Mirza5454691's Avatar
    Mirza5454691 is offline Senior Member+
    Last Online
    21st September 2015 @ 07:00 PM
    Join Date
    01 Aug 2014
    Location
    Jhok Sharif
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    839
    Threads
    70
    Credits
    1,030
    Thanked
    86

    Default

    ..........................
    Last edited by SHonas; 1st October 2014 at 11:22 AM. Reason: Duplicate ....... Delet

  9. #9
    Mirza5454691's Avatar
    Mirza5454691 is offline Senior Member+
    Last Online
    21st September 2015 @ 07:00 PM
    Join Date
    01 Aug 2014
    Location
    Jhok Sharif
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    839
    Threads
    70
    Credits
    1,030
    Thanked
    86

    Default

    2
    بکرا بکری اور دنبہ کے علاوہ باقی جانوروں میں سات آدمی شریک ہوسکتے ہیں.

  10. #10
    Mirza5454691's Avatar
    Mirza5454691 is offline Senior Member+
    Last Online
    21st September 2015 @ 07:00 PM
    Join Date
    01 Aug 2014
    Location
    Jhok Sharif
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    839
    Threads
    70
    Credits
    1,030
    Thanked
    86

    Default

    3
    جی ہاں!
    چار افراد بھی مل کر قربانی کر سکتے ہیں،
    چار آدمی ہوں تو تین افراد کے دو دو حصے
    اور ایک ایک حصہ ہو جاۓ.
    اگر پورے جانور کو چار حصوں میں تقسیم میں
    کیا جاۓ تو یہ بھی درست ہے.

  11. #11
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    جواب نمبر1
    بنیادی طور پر جن جانوروں کی قربانی دی جاسکتی ہے وہ تین ہیں۔ اونٹ‘ گائے اور بکری۔
    پھر بھیڑ بکری کے ضمن میں اور بھینس گائے کے ضمن میں داخل ہے۔
    اس لئے کہ یہ ایک دوسرے کے ہم جنس ہیں۔
    "حضرت براء بن عازب سے روایت ہے کہ رسول صلی الله علیہ والہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ چار قسم کے جانوروں کی قربانی جائز نہیں۔
    1۔ ایسا کانا جانور جس کا کاناپن ظاہر ہو‎.
    2۔ ایسا لنگڑا جس کا لنگڑا پن ظاہر ہو.
    3۔ ایسا بیمار جانور جس کی بیماری ظاہر ہو.
    4۔ اتنا کمزور جس کی ہڈیوں میں مغز باقی نہ رہے۔
    )امام ترمذی نے فرمایا کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے( … )ہدایہ‘ النہایہ(
    1۔ مستحب یہ ہے کہ قربانی کا جانور مکمل طور پر عیب سے پاک اور خالی ہو۔
    اور اگر ایسا نہ ہو تو معمولی عیب کے ہوتے ہوئے قربانی درست ہوگی اور اگر عیب کی مقدار زیادہ ہو تو پھر قربانی جائز نہیں ہوگی مثلا چاہئے کہ قربانی کے جانور کے تمام اعضاء سلامت ہوں۔
    آنکھ‘ کان‘ سینگ‘ ناک‘ دانت اور دم وغیرہ۔
    اگر یہ تمام اعضاء اپنی جگہ پر درست ہوں تو جانور مکمل ہے اور اس کی قربانی عند الشرع صحیح ہوگی۔
    اور اگر اعضاء میں سے کسی میں کوئی نقص ہو تو وہ عیب ہوگا۔
    اب دیکھنا یہ ہے کہ کتنے عیب کے ہوتے ہوئے قربانی درست ہوگی۔
    اگر جانور کی آنکھ میں بھینگا پن موجود ہو تو اس کی قربانی جائز ہے اور اگر جانور کی ایک آنکھ ضائع ہوچکی ہو یا بالکل اندھا اور نابینا ہو تو پھر اس کی قربانی جائز نہیں۔
    2۔ اگر جانور کے دونوں کان یا ایک کان پیدائشی طورپر نہیں تو اس کی قربانی جائز نہیں اور اگرکان موجود ہوں مگر نسبتا چھوٹے ہوں قربانی جائز ہے۔
    اسی طرح اگر جانور کی دم یا لاٹ ابتداء موجود ہی نہ ہو تو اس کی قربانی جائز نہیں اور اگر موجود ہو مگر نسبتا مقدار میں کم ہو تو جائز ہے۔
    اور اگر کسی جانور کے کان‘ دم اور لاٹ کٹے ہوئے ہوں تو اگر ان کی تہائی یا اس سے کم مقدار کٹی ہوئی ہے تو ان کی قربانی درست ہے اور اگر تہائی سے زیادہ مقدارمیں کٹی ہوئی ہو تو پھر قربانی جائز نہیں
    )ہدایہ ‘ الجوہرۃ النیرۃ(
    3۔ اگر جانور ایسا ہو جس کے سینگ پیدائشی طورپر نہ ہوں‘ یا سینگ تو ہوں مگر اوپر سے ان کا غلاف ٹوٹ جائے تو ایسے جانور کی قربانی جائز ہے اور اگر سینگ اندر سے ہڈی کے جوڑ تک ٹوٹ جائے تو ایسے جانور کی قربانی جائز نہیں
    )در مختار‘ عالمگیری(
    4۔ اگر جانور کی ناک کٹی ہوئی ہو تو اس کی قربانی جائز نہیں۔
    5۔ اگر جانور میں لنگڑا پن ہو اور اس قدر ہو کہ وہ اپنا پائوں زمین پر نہ رکھ سکے اور پائوں سے چل کر قربان گاہ تک نہ جاسکے تو ایسے جانور کی قربانی جائز نہیں۔
    6۔ اسی طرح اگر کسی جانور کے دانت ٹوٹ جائیں یا نکل جائیں‘ اگر اتنے دانت باقی ہوں جن سے وہ آسانی سے چارہ کھا سکتا ہو تو اس کی قربانی جائز ہے اور اتنی مقدار میں دانت باقی نہ ہوں تو پھر قربانی جائز نہیں
    )البنایہ‘ الجوہرۃ النیرۃ(
    .
    عمر کے اعتبار سے اونٹ کی عمر پانچ سال یا زیادہ گائے کی عمر دو سال یا اس سے زیادہ اور بکری کی عمر ایک سال سے یا اس سے زائد ہونا ضروری ہے۔
    اگر ان جانوروں کی عمر اس سے کم ہوگی تو قربانی جائز نہیں ہوگی۔ البتہ ایسا‎ ‎ دنبہ بھیڑ اور بکرا جس کی عمر ایک سال سے کم ہو مگر چھ ماہ یا اس سے زائد ہو تو اس کی قربانی جائز ہے۔
    بشرطیکہ وہ اتنا موٹا ہو کہ دور سے ایک سال کا دکھائی دے.
    )ہدایہ‘ در مختار‘ الجوہرہ(
    ‏_‏
    جواب نمبر 2
    ‏_‏
    قربانى كى جانوروں میں بکری‘ بھیڑ اور دنبہ صرف ایک آدمی بطور قربانی دے سکتا ہے۔
    جبکہ گائے‘ بیل‘ بھینس اور اونٹ کی قربانی میں سات آدمی شریک ہوسکتے ہیں۔
    شرکت کی صورت )اجتماعی قربانی( میں یہ لازم ہے کہ جانور کا گوشت وزن کے ساتھ سات حصوں میں برابر برابر تقسیم کیا جائے۔
    اندازے سے گوشت کی تقسیم جائز نہیں اور یہ تصور بھی درست نہیں کہ کمی بیشی ایک دوسرے کو معاف کردیا جائے )ہمیشہ تول کر ہی گوشت آپس میں تقسیم کیا جائے( کیونکہ یہ شریعت کا حق ہے۔
    لہذا اسے معاف کرنے کا اختیار شرکاء کو حاصل نہیں.
    )الجوہرہ نیرہ‘ در مختار( _
    ‏_‏
    جواب نمبر 3
    اگر گائے میں سات آدمیوں سے کم شریک ہوئے مثلاً چار، پانچ یا چھ اور کسی کا حصہ ساتویں حصہ سے کم نہیں، تب سب کی قربانی درست ہوگی اور اگر آٹھ آدمی شریک ہوئے تو کسی کی قربانی درست نہیں۔
    )عالمگیری(
    ‏"بنت حوا"

  12. #12
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    بہت اچھے بہنا ،لیکن آپ پہلے سوال کےجواب میں صرف جن جانوروں کی قربا نی ہوتی ہے اُسکا مُختصر جواب ہی دے سکتی تھی۔
    آپنے تمام زیادہ ہی وہ بتائے ہیں جن کی نہیں کرنی چاہئیے
    بہت اچھے کافی ہی تفصیل سے سمجھایا ہے
    شُکریہ
    Quote saima_anwar said: View Post
    salam::

    جواب نمبر1
    بنیادی طور پر جن جانوروں کی قربانی دی جاسکتی ہے وہ تین ہیں۔ اونٹ‘ گائے اور بکری۔
    پھر بھیڑ بکری کے ضمن میں اور بھینس گائے کے ضمن میں داخل ہے۔
    اس لئے کہ یہ ایک دوسرے کے ہم جنس ہیں۔
    "حضرت براء بن عازب سے روایت ہے کہ رسول صلی الله علیہ والہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ چار قسم کے جانوروں کی قربانی جائز نہیں۔
    1۔ ایسا کانا جانور جس کا کاناپن ظاہر ہو‎.
    2۔ ایسا لنگڑا جس کا لنگڑا پن ظاہر ہو.
    3۔ ایسا بیمار جانور جس کی بیماری ظاہر ہو.
    4۔ اتنا کمزور جس کی ہڈیوں میں مغز باقی نہ رہے۔
    )امام ترمذی نے فرمایا کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے( … )ہدایہ‘ النہایہ(
    1۔ مستحب یہ ہے کہ قربانی کا جانور مکمل طور پر عیب سے پاک اور خالی ہو۔
    اور اگر ایسا نہ ہو تو معمولی عیب کے ہوتے ہوئے قربانی درست ہوگی اور اگر عیب کی مقدار زیادہ ہو تو پھر قربانی جائز نہیں ہوگی مثلا چاہئے کہ قربانی کے جانور کے تمام اعضاء سلامت ہوں۔
    آنکھ‘ کان‘ سینگ‘ ناک‘ دانت اور دم وغیرہ۔
    اگر یہ تمام اعضاء اپنی جگہ پر درست ہوں تو جانور مکمل ہے اور اس کی قربانی عند الشرع صحیح ہوگی۔
    اور اگر اعضاء میں سے کسی میں کوئی نقص ہو تو وہ عیب ہوگا۔
    اب دیکھنا یہ ہے کہ کتنے عیب کے ہوتے ہوئے قربانی درست ہوگی۔
    اگر جانور کی آنکھ میں بھینگا پن موجود ہو تو اس کی قربانی جائز ہے اور اگر جانور کی ایک آنکھ ضائع ہوچکی ہو یا بالکل اندھا اور نابینا ہو تو پھر اس کی قربانی جائز نہیں۔
    2۔ اگر جانور کے دونوں کان یا ایک کان پیدائشی طورپر نہیں تو اس کی قربانی جائز نہیں اور اگرکان موجود ہوں مگر نسبتا چھوٹے ہوں قربانی جائز ہے۔
    اسی طرح اگر جانور کی دم یا لاٹ ابتداء موجود ہی نہ ہو تو اس کی قربانی جائز نہیں اور اگر موجود ہو مگر نسبتا مقدار میں کم ہو تو جائز ہے۔
    اور اگر کسی جانور کے کان‘ دم اور لاٹ کٹے ہوئے ہوں تو اگر ان کی تہائی یا اس سے کم مقدار کٹی ہوئی ہے تو ان کی قربانی درست ہے اور اگر تہائی سے زیادہ مقدارمیں کٹی ہوئی ہو تو پھر قربانی جائز نہیں
    )ہدایہ ‘ الجوہرۃ النیرۃ(
    3۔ اگر جانور ایسا ہو جس کے سینگ پیدائشی طورپر نہ ہوں‘ یا سینگ تو ہوں مگر اوپر سے ان کا غلاف ٹوٹ جائے تو ایسے جانور کی قربانی جائز ہے اور اگر سینگ اندر سے ہڈی کے جوڑ تک ٹوٹ جائے تو ایسے جانور کی قربانی جائز نہیں
    )در مختار‘ عالمگیری(
    4۔ اگر جانور کی ناک کٹی ہوئی ہو تو اس کی قربانی جائز نہیں۔
    5۔ اگر جانور میں لنگڑا پن ہو اور اس قدر ہو کہ وہ اپنا پائوں زمین پر نہ رکھ سکے اور پائوں سے چل کر قربان گاہ تک نہ جاسکے تو ایسے جانور کی قربانی جائز نہیں۔
    6۔ اسی طرح اگر کسی جانور کے دانت ٹوٹ جائیں یا نکل جائیں‘ اگر اتنے دانت باقی ہوں جن سے وہ آسانی سے چارہ کھا سکتا ہو تو اس کی قربانی جائز ہے اور اتنی مقدار میں دانت باقی نہ ہوں تو پھر قربانی جائز نہیں
    )البنایہ‘ الجوہرۃ النیرۃ(
    .
    عمر کے اعتبار سے اونٹ کی عمر پانچ سال یا زیادہ گائے کی عمر دو سال یا اس سے زیادہ اور بکری کی عمر ایک سال سے یا اس سے زائد ہونا ضروری ہے۔
    اگر ان جانوروں کی عمر اس سے کم ہوگی تو قربانی جائز نہیں ہوگی۔ البتہ ایسا‎ ‎ دنبہ بھیڑ اور بکرا جس کی عمر ایک سال سے کم ہو مگر چھ ماہ یا اس سے زائد ہو تو اس کی قربانی جائز ہے۔
    بشرطیکہ وہ اتنا موٹا ہو کہ دور سے ایک سال کا دکھائی دے.

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Done Win ITDunya Winner Ranks, ITDunya Eid-al-Adha 2014 Contest
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 162
    Last Post: 12th October 2014, 11:21 PM
  2. Win ITDunya Winner Ranks, ITDunya Magazine Contest
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 35
    Last Post: 10th October 2014, 04:40 PM
  3. Solved ITDunya Eid-al-Adha 2014 Contest (Question No. 01)
    By Shehzad Iqbal in forum Eid-al-Adha 2023
    Replies: 11
    Last Post: 28th September 2014, 01:12 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 13th March 2012, 12:12 AM
  5. »-(¯`v´¯)-» (ITDunya Magazine Contest Winners Name) »-(¯`v´¯)-»
    By Shehzad Iqbal in forum News and Announcements
    Replies: 24
    Last Post: 9th March 2012, 09:01 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •