Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 33

Thread: ITDunya Eid-al-Adha 2014 Contest (Question No. 03)

  1. #1
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default ITDunya Eid-al-Adha 2014 Contest (Question No. 03)

    ITDunya Eid-al-Adha 2014 Contest (Question No. 03)


    آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آئی ٹی دنیا عید الضحی کونٹسٹ کےتیسرےمقابلے کے ساتھ حاضر ہوں ، اس مقابلے کی مکمل
    تفصیلات آپ اس تھریڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔


    تیسرےمقابلے میں درج ذیل سوالات پوچھے جارہے ہیں ۔

    سوال نمبر ایک:۔

    احد کی لڑائی میں جب حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےدندانِ مبارک شہید ہوئے اُن سے جو خون نکلا تھا وہ کہاں گیا تھا؟


    سوال نمبر دو:۔

    امتِ محمدیہ میں سے سب سے پہلے جنت میں کون جائے گا؟


    سوال نمبر تین:۔

    حضرتِ عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کا لقب کیا ہے اور اُس لقب کی وجہ کیا ہے؟



    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~


    تو دوستو یوں شروع ہوا چاہتا ہے آئی ٹی دنیا عید کونٹسٹ اب درست جواب دینے والے ممبرز جیتیں گے آئی ٹی دنیا ونر رینک۔۔ کل شام اس مقابلے کے نتائج کا اعلان بھی ہوگا ۔یہ بات واضح کردی جاتی ہے کہ نامکمل جواب یا ایڈٹ شدہ جواب درست تسلیم نہیں کیئے جائیں گے اور نہ ہی دوسری تیسری ٹرائی کی اجازت ہے۔ پہلی پوسٹ میں جو جواب دے دیئے وہی آپ کے فائنل جواب سمجھے جائیں گے۔۔
    اس طرح اس مقابلے میں حصہ تو سب ہی ممبرز لے سکتے ہیں پر ونر رینک کے اہل صرف اور صرف وہی ممبرز ہوں گے جن کی رجسٹریشن کو کم از کم دو ماہ ہوجائیں یا وہ پہلے ٹیم ممبرز نہ ہوں۔۔
    اسی طرح اس طرح کے جوابات بھی نہیں مانے جائیں گے ۔ ایگری ود فلاں یا میرا بھی وہی جواب ہے جو فلاں کا جواب ہے۔ اس مقابلے کا مقصد آپ سب کا رحجان اسلامی سوالات /معلومات کی طرف مبذول کروانا ہے بہت ہی اچھی بات ہے کہ ہمیں ایسی باتیں معلوم ہوں تو یہ سب تب ہی ہو گا جب ہم خود تحقیق کریں کسی کتاب کو دیکھیں کسی عالم سے ملیں پوچھیں صرف ایک رینک کے لئے ہم تُکے لگائیں یا بس ایگری ود فلاں یہ تو درست نہیں ہے ناں۔۔۔ امید ہے آپ سب مقابلے کے مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے علم میں اضافہ کریں گے۔۔۔

    جزاک اللہ

  2. #2
    i am back's Avatar
    i am back is offline Advance Member
    Last Online
    30th August 2020 @ 01:28 AM
    Join Date
    28 Apr 2014
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,501
    Threads
    146
    Credits
    404
    Thanked
    522

    Default

    w allaikum salam
    pehla sawal
    pehle sawal ka jawab mujhe confirm ni par shayed koi sahabi shayed Hazrat ali khoon ko nigal gae the
    ...
    dosra sawal

    Hazrat Bilal R.A sab se pehle janat men jaenge
    ...
    3sra sawal
    Hazrat Usman R.A ka laqab ghani tha yeh unki sakhawat ki waja se dia gaya tha
    ....
    .


    meri yeh dua he ke mere jawabat sahi hon
    do sawal to mujhe confirm hain

  3. #3
    Join Date
    23 Jul 2013
    Location
    sea side
    Gender
    Male
    Posts
    3,403
    Threads
    19
    Thanked
    80

    Default

    pehle ka jawab hai bhai aapka khoon mubarak gulab ke phool ke upper ja gira tha yeh suna hai mene lekin kia pta ghalt ho......
    dua hai ke apke jawab sahi hon bhai.

  4. #4
    Idrees143 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd May 2016 @ 05:53 AM
    Join Date
    17 Apr 2014
    Location
    Bajaur Agency
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,422
    Threads
    38
    Credits
    47
    Thanked
    73

    Default

    2 sawal ke jawab sub se phale Hazrat bilal R.A janat ma jaye gay.3 jawab Hazrat Usman R.A ko ghani ka laqub mali hai easi ke waje ye te ke woh bohat zada sakhawat adme te.

  5. #5
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    سب ممبران سے گزارش ہے کہ رینک جیتنے کے لیے جلدی نہ کریں بلکہ تھریڈ کو اچھی طرح سے پڑھ کر مکمل اور تفصیلی جواب دے کر اس رینک کے حقدار بنیں اور کوشش کریں کہ جواب ایک ہی پوسٹ میں ایک ہی مرتبہ اچھی طرح سوچ سمجھ کر پوسٹ کریں تاکہ ایڈٹ کرنا نہ پڑے یا یہ نہ کہیں کہ میں یہ لکھنا بھول گیا تھا کیا اب دوبارہ لکھ دوں
    آئی ٹی ڈی کا ونر رینک جیتنا بڑے اعزاز کی بات ہے اور اس کا حقدار وہی ہو گا جو محنت کرے گا سوالات مشکل نہیں ہیں آسان ہیں بس تھوڑی سی تحقیق کی ضرورت ہے سوالات کے جوابات اگر مستند حوالوں کے ساتھ پیش کریں گے تو ونر رینک آپ کے سوا کوئی نہیں لے جا سکے گا اس لیے کوشش کریں کہ تحقیق کر کے کے جواب پوسٹ کریں
    شکریہ

  6. #6
    Join Date
    27 Feb 2014
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    393
    Threads
    40
    Thanked
    34

    Default


    سوال نمبر ایک:۔

    احد کی لڑائی میں جب حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےدندانِ مبارک شہید ہوئے اُن سے جو خون نکلا تھا وہ کہاں گیا تھا؟

    وہ زمین پر گرا تھا
    سوال نمبر دو:۔

    امتِ محمدیہ میں سے سب سے پہلے جنت میں کون جائے گا؟

    حضرت بلال رضی اللہ عنہ
    سوال نمبر تین:۔

    حضرتِ عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کا لقب کیا ہے اور اُس لقب کی وجہ کیا ہے؟
    ان کا لقب ذوالنوین تھا۔۔جس کا مطلب ہے دو نوروں والا

  7. #7
    The thunder is offline Member
    Last Online
    2nd June 2018 @ 02:17 AM
    Join Date
    21 Aug 2013
    Location
    ** In AIR **
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    1,515
    Threads
    60
    Thanked
    137

    Default

    Q.No=1
    @ Jab Rasool (S.A.W.W) k Daant Mubarik se Lahoo k Qatrey zamen pe girney lagey..t0‹2 Allah PAK ko gawara na hua,K us k Habib (S.A.W.W) ka khoon Zameen pe girey t0‹2 Allah pak ne Ohad k medaan mein foran aik G¨¹lab ka pouda ugga diya k ap ka Khoon zameen ki bajaye G¨¹lab pe gira, jis se G¨¹llab mein Aap (S.A.W.W) k Kh0‹20‹2n ki Kh¨¹shb¨¹ aa gayi..... @
    .
    Q.No=2
    .
    @Hazrat BILAL (R.A) sab sy phehly Janat me jain gy@
    .
    Q.No=3
    .
    @Hazrat Usman (R.A) ka laqab GHANI tha. ye laqab apko apki be-misaal skhawat ki wja sy mila tha.@

  8. #8
    The thunder is offline Member
    Last Online
    2nd June 2018 @ 02:17 AM
    Join Date
    21 Aug 2013
    Location
    ** In AIR **
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    1,515
    Threads
    60
    Credits
    5
    Thanked
    137

    Default

    Q.No=1
    @ Jab Rasool (S.A.W.W) k Daant Mubarik se Lahoo k Qatrey zamen pe girney lagey..to Allah PAK ko gawara na hua,K us k Habib (S.A.W.W) ka khoon Zameen pe girey to Allah pak ne Ohad k medaan mein foran aik Gullab ka pouda ugga diya k ap ka Khoon zameen ki bajaye Gullab pe gira, jis se Gullab mein Aap (S.A.W.W) k Khoon ki Khushbu aa gayi..... @
    .
    Q.No=2
    .
    @Hazrat BILAL (R.A) sab sy phehly Janat me jain gy@
    .
    Q.No=3
    .
    @Hazrat Usman (R.A) ka laqab GHANI tha. ye laqab apko apki be-misaal skhawat ki wja sy mila tha.@

  9. #9
    Mirza5454691's Avatar
    Mirza5454691 is offline Senior Member+
    Last Online
    21st September 2015 @ 07:00 PM
    Join Date
    01 Aug 2014
    Location
    Jhok Sharif
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    839
    Threads
    70
    Credits
    1,030
    Thanked
    86

    Default


    1
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دانت مبارک کے خون کے بارے میں یے کہا جاتا ہے کہ وہ پھول میں جذب ہوگیا،
    دوسرا یے ابو جازم سے صحیحین میں سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے چہرے مبارک سے جو خون بہہ رہا اسے حضرت بیبی دہو رہی تھی اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ پانی بھر کے لا رہا تھا.

  10. #10
    Mirza5454691's Avatar
    Mirza5454691 is offline Senior Member+
    Last Online
    21st September 2015 @ 07:00 PM
    Join Date
    01 Aug 2014
    Location
    Jhok Sharif
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    839
    Threads
    70
    Credits
    1,030
    Thanked
    86

    Default

    2
    حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ
    3
    حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا ذوالنورین لقب اس وجہ ہے کہ ان کا
    نکاح یکے بعد دیگرے
    آپ صلی اللہ علیہ وآلہ کی 2 دو صاحبزادیوں سے ہے ہوا،
    اسی وجہ سے حضرت عثمان کو ذوالنورین (دو نوروں والا) کہا جاتا ہے.

  11. #11
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    itdunya eid-al-adha 2014 contest (question no. 03)


    آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آئی ٹی دنیا عید الضحی کونٹسٹ کےتیسرےمقابلے کے ساتھ حاضر ہوں ، اس مقابلے کی مکمل
    تفصیلات آپ اس تھریڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔


    تیسرےمقابلے میں درج ذیل سوالات پوچھے جارہے ہیں ۔

    سوال نمبر ایک:۔

    احد کی لڑائی میں جب حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےدندانِ مبارک شہید ہوئے اُن سے جو خون نکلا تھا وہ کہاں گیا تھا؟


    سوال نمبر دو:۔

    امتِ محمدیہ میں سے سب سے پہلے جنت میں کون جائے گا؟


    سوال نمبر تین:۔

    حضرتِ عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کا لقب کیا ہے اور اُس لقب کی وجہ کیا ہے؟



    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~


    تو دوستو یوں شروع ہوا چاہتا ہے آئی ٹی دنیا عید کونٹسٹ اب درست جواب دینے والے ممبرز جیتیں گے آئی ٹی دنیا ونر رینک۔۔ کل شام اس مقابلے کے نتائج کا اعلان بھی ہوگا ۔یہ بات واضح کردی جاتی ہے کہ نامکمل جواب یا ایڈٹ شدہ جواب درست تسلیم نہیں کیئے جائیں گے اور نہ ہی دوسری تیسری ٹرائی کی اجازت ہے۔ پہلی پوسٹ میں جو جواب دے دیئے وہی آپ کے فائنل جواب سمجھے جائیں گے۔۔
    اس طرح اس مقابلے میں حصہ تو سب ہی ممبرز لے سکتے ہیں پر ونر رینک کے اہل صرف اور صرف وہی ممبرز ہوں گے جن کی رجسٹریشن کو کم از کم دو ماہ ہوجائیں یا وہ پہلے ٹیم ممبرز نہ ہوں۔۔
    اسی طرح اس طرح کے جوابات بھی نہیں مانے جائیں گے ۔ ایگری ود فلاں یا میرا بھی وہی جواب ہے جو فلاں کا جواب ہے۔ اس مقابلے کا مقصد آپ سب کا رحجان اسلامی سوالات /معلومات کی طرف مبذول کروانا ہے بہت ہی اچھی بات ہے کہ ہمیں ایسی باتیں معلوم ہوں تو یہ سب تب ہی ہو گا جب ہم خود تحقیق کریں کسی کتاب کو دیکھیں کسی عالم سے ملیں پوچھیں صرف ایک رینک کے لئے ہم تُکے لگائیں یا بس ایگری ود فلاں یہ تو درست نہیں ہے ناں۔۔۔ امید ہے آپ سب مقابلے کے مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے علم میں اضافہ کریں گے۔۔۔

    جزاک اللہ


    سوال نمبر 1
    اس حملے میں نبی كريم صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک بھی زخمی ہوا ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم خون پونچھتے جاتے اور فرماتے جاتے
    وہ قوم کیسے فلاح پائے گی جس نے اپنے نبی کے چہرہ کو اس لئے خون سے رنگین کردیا کہ وہ انھیں ان کے پروردگار کی طرف بلاتا ھے

    سوال نمبر2
    حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تمھیں معلوم ہے جنت میں سب سے پہلے کون داخل ہوگا؟ صحابہ کرامؓ نے عرض کیا اللہ اور اس کے رسول خوب جانتے ہیں، فرمایا مہاجرین میں سے فقراء حضرات جوگرمی سردی وغیرہ کے مشکل اوقات میں شریعت کے مشکل اعمال کوعمدگی سے ادا کرتے ہیں، ان میں سے جب کوئی فوت ہوتا ہے تواس کی ضرورت اس کے سینے میں باقی رہتی ہے اس کے پورا کرنے کی اس میں ہمت نہیں ہوتی، فرشتے عرض کریں گے، اے ہمارے رب! ہم آپ کے فرشتے ہیں )آپ کے( کاموں کے محافظ اور ذمہ دار ہیں آپ کے آسمانوں کے مکین ہیں آپ ان کوہم سے پہلے جنت میں داخل نہ فرمائیے تواللہ تعالیٰ فرمائیں گے یہ میرے وہ بندے ہیں جنھوں نے میرے ساتھ کسی کوشریک نہیں کیا اور مشکل اوقات میں شریعت پرعمل کرنا نہیں چھوڑا، جب ان میں سے کوئی فوت ہوتا تھا تواس کی حاجت اس کے سینے میں باقی رہتی تھی جس کے پورا کرنے کی اس میں طاقت نہیں تھی؛ پس اس وقت ہردروازہ سے ان کے پاس فرشتے، حاضر ہوں گے )اور یہ کہیں گے( سَلَامٌ عَلَيْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِ )الرعد:۲۴( تم پرسلام ہو بوجہ تمہارے صبر کرنے کے پس آخرت کا گھر کتنا ہی اچھا ہے )جس میں تمہاری تمام خواہشیں پوری ہوں گی(۔
    مسنداحمد:۲/۱۶۸۔ بزار:۳۶۶۵۔ مجمع الزوائد:۱۰/۲۵۹
    ‏_‏
    سوال نمبر 3
    آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کُنیت ''ابو عَمرو''اور لقب''ذُوالنُّورَین'')دو نور والے( ہے ، کیونکہ اللہُ غَفور عَزَّوَجَلَّ کے نور،آقا حضُور،شافعِ یومُ النُّشور،شاہِ غَیور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے اپنی دو شہزادیاں یکے بعد دِیگرے حضرت سیِّدُنا عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نکاح میں دِی تھیں۔
    ؎¤بنت حوا

  12. #12
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    آئی ایم بیک بھائی آپ کے جوابات نوٹ کرلئے گئے ہیں
    شکریہ اس میں حصہ لینے کا

    Quote i am back said: View Post
    w allaikum salam
    pehla sawal
    pehle sawal ka jawab mujhe confirm ni par shayed koi sahabi shayed hazrat ali khoon ko nigal gae the
    ...
    Dosra sawal

    hazrat bilal r.a sab se pehle janat men jaenge
    ...
    3sra sawal
    hazrat usman r.a ka laqab ghani tha yeh unki sakhawat ki waja se dia gaya tha
    ....
    .
    Meri yeh dua he ke mere jawabat sahi hon
    do sawal to mujhe confirm hain
    وی سی پلیئر بھائی آپ نے نامکمل جواب دیا ہے
    صرف پہلے سوال کا ہی جواب دیا ہے
    رولز کے مطابق آپکو سب سوالوں کے جواب ایک ہی پوسٹ میں دینے ہیں

    Quote vlc player said: View Post
    pehle ka jawab hai bhai aapka khoon mubarak gulab ke phool ke upper ja gira tha yeh suna hai mene lekin kia pta ghalt ho......
    Dua hai ke apke jawab sahi hon bhai.
    ادریس ون فار تھری آپ نے بھی نامکمل جوابات دیئے ہیں
    آپ نے صرف دوسرے اور تیسرے سوالات کے جوابات دیئے ہیں
    آپ کو بھی رولز کے مطابق تمام سوالات کے جوابات ایک ہی پوسٹ میں دینے تھے

    Quote idrees143 said: View Post
    2 sawal ke jawab sub se phale hazrat bilal r.a janat ma jaye gay.3 jawab hazrat usman r.a ko ghani ka laqub mali hai easi ke waje ye te ke woh bohat zada sakhawat adme te.
    نیٹ کنگ بھائی آپ کے جوابات نوٹ کرلئے گئے ہیں
    شکریہ اس میں حصہ لینے کا

    Quote net king said: View Post

    سوال نمبر ایک:۔
    احد کی لڑائی میں جب حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےدندانِ مبارک شہید ہوئے اُن سے جو خون نکلا تھا وہ کہاں گیا تھا؟

    وہ زمین پر گرا تھا
    سوال نمبر دو:۔
    امتِ محمدیہ میں سے سب سے پہلے جنت میں کون جائے گا؟

    حضرت بلال رضی اللہ عنہ
    سوال نمبر تین:۔
    حضرتِ عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کا لقب کیا ہے اور اُس لقب کی وجہ کیا ہے؟
    ان کا لقب ذوالنوین تھا۔۔جس کا مطلب ہے دو نوروں والا
    دی تھنڈر بھائی آپ کے جوابات نوٹ کرلئے گئے ہیں
    شکریہ اس میں حصہ لینے کا

    Quote the thunder said: View Post
    q.no=1
    1@ jab rasool (s.a.w.w) k daant mubarik se lahoo k qatrey zamen pe girney lagey..to allah pak ko gawara na hua,k us k habib (s.a.w.w) ka khoon zameen pe girey to allah pak ne ohad k medaan mein foran aik gullab ka pouda ugga diya k ap ka khoon zameen ki bajaye gullab pe gira, jis se gullab mein aap (s.a.w.w) k khoon ki khushbu aa gayi..... @
    .q.no=2
    .@hazrat bilal (r.a) sab sy phehly janat me jain gy@
    .q.no=3
    .@hazrat usman (r.a) ka laqab ghani tha. Ye laqab apko apki be-misaal skhawat ki wja sy mila tha.@
    مرزا بھائی آپ نے الگ الگ پوسٹ میں تمام جوابات دیئے ہیں
    اسے نوٹ تو کرلیا گیا ہے
    پر اصل رزلٹ کیا ہوگا یہ تو شہزاد بھائی ہی بتائیگے

    Quote mirza5454691 said: View Post

    1
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دانت مبارک کے خون کے بارے میں یے کہا جاتا ہے کہ وہ پھول میں جذب ہوگیا،
    دوسرا یے ابو جازم سے صحیحین میں سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے چہرے مبارک سے جو خون بہہ رہا اسے حضرت بیبی دہو رہی تھی اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ پانی بھر کے لا رہا تھا.
    Quote mirza5454691 said: View Post
    2
    حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ
    3
    حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا ذوالنورین لقب اس وجہ ہے کہ ان کا
    نکاح یکے بعد دیگرے
    آپ صلی اللہ علیہ وآلہ کی 2 دو صاحبزادیوں سے ہے ہوا،
    اسی وجہ سے حضرت عثمان کو ذوالنورین (دو نوروں والا) کہا جاتا ہے.

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Done Win ITDunya Winner Ranks, ITDunya Eid-al-Adha 2014 Contest
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 162
    Last Post: 12th October 2014, 11:21 PM
  2. Win ITDunya Winner Ranks, ITDunya Magazine Contest
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 35
    Last Post: 10th October 2014, 04:40 PM
  3. Solved ITDunya Eid-al-Adha 2014 Contest (Question No. 01)
    By Shehzad Iqbal in forum Eid-al-Adha 2023
    Replies: 11
    Last Post: 28th September 2014, 01:12 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 13th March 2012, 12:12 AM
  5. »-(¯`v´¯)-» (ITDunya Magazine Contest Winners Name) »-(¯`v´¯)-»
    By Shehzad Iqbal in forum News and Announcements
    Replies: 24
    Last Post: 9th March 2012, 09:01 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •