آپ اس کو ان انسٹا ل کریں اور دوبارہ انسٹال کریں پھر ری سٹارٹ کریں اور جب رجسٹر یشن پروسسس آئے تو پھر مجھے بتا ئیں میں آپ کو رجسٹر کرواتا ہوں یہ بھی بتائیں وینڈو کون سی یوز کر رہے ہیں
اچھا سسٹم کو ری سٹارٹ کریں اور سافٹ وئرکو رن کریں پھر کی جین چلائیں اور سٹیپ بائی سٹیپ پہلے ای میل پھر پاسورڈ پھر کی اور پھر کارڈ نمبر اینٹر کریں اور پھر بتائیں کہ کیا ہوا
میں نے اس کو سروس پیک تھری اور ونڈو سیون دونوں پر انسٹال کیا ہے اور رجسٹر بھی کر لیا ہے مجھے ایسا کوئی مسئلہ پیش نہں آیا جو آپ بتا رہے ہیں
آپ یہ بتائیں جب کی جین والی اینٹریز کر کے آپ اوکے کرتے ہیں تو ایک باکس کھلتا ہے کہ آپ کی رجسٹریشن کمپلیٹ ہو گئی ہےاب دوبارہ سافٹ وئر کو رن کریں کیا یہ باکس آتا ہے یا نہیں آتا
آپ ان سسٹمز پر ونڈو ایکس پی سروس پیک ٹو کر لیں اور پھر اسے انسٹال کریں تو یہ انسٹال ہو جائے گا
Bookmarks