Lagta he aj BhI men winner rank hasil Ni kar paonga
Lagta he aj BhI men winner rank hasil Ni kar paonga
Last edited by i am back; 1st October 2014 at 10:15 PM.
وعلیکم اسلام
1
عید الضحی کے موقعے پر 10 ذی الحج سے لیکر 13 ذی الحج تک کی جا سکتی ہے،
2
عید الضحی کی فرض نماز کی تکبیرات 10 ذی الحج سے لیکر 13 ذی الحج تک پڑھی جاتی ہیں.
1.qurbani ka time 10 zilhaj se 12 tareekh ki sham tk hy or 12 tareekh ka sooraj ghuroob hojany k bad nhi.
2. 9 ki subah sy 13 ki asar tk hr namaz k bad buland awaz ky sath 1 mrtaba mazkura takbeer kehna wajib hy. aurat ahista parhen
LOneLy
Az_______JaDeja
bhai wo date 12 he 13 ni sorry sorry sorry
lekin mujhe jawab waqie men pata tha
سوال نمبر ایک:۔
عیدالضٰحی کے موقع پر قربانی کس تاریخ سے کس تاریخ تک کرسکتے ہیں؟
جواب:۔ قربانی دس ذی الحجہ کے دن عید کی نماز سے کے بعد سے لے کر بارہ ذی الحجہ کے دن شام سے پہلے پہلے تک کرسکتے ہیں ، اکثر دوستوں نے تیرہ ذی الحجہ کہا ہے جو کہ درست نہیں ہے۔ تیسرا دن بارہ ذی الحجہ ہوتا ہے تیرہ نہیں۔۔۔
سوال نمبر دو:۔
عیدالضٰحی کے موقع پر فرض نماز کے بعد باآوازِ بلند تکبیرات کس دن سے لے کر کس دن تک پڑھی جاتی ہیں؟
جواب:۔ عرفہ کا دن یعنی نو ذی الحجہ کی فجر کی نماز سے لے کر تیرہ ذی الحجہ کی عصر تک تکبیرات پڑھی جاتی ہیں ، مردوں پر باآوازِ بلند کہنا واجب ہے اور عورتیں آہستہ آواز میں پڑھیں۔۔
Bookmarks