Results 1 to 12 of 12

Thread: عازمین حج دوخطرناک بیماریوںسےہوشیار

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default عازمین حج دوخطرناک بیماریوںسےہوشیار

    عراق اور شام کے لاکھوں جنگ زدہ لوگ اور نائیجریا پہلے ہی ایبولا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اس سال حج کے موقع پر سعودی عرب میں جو مسلمانوں کے اجتماع کی سب سے بڑی جگہ ہے کو مہلک وائرس جن میں ایبولا کے علاوہ MERS وائرس بھی شامل ہے کے پھیلاﺅ کا شدید خطرہ لاحق ہے۔ اکتوبر کے آغاز میں اس مقدس مقام پرلاکھوں لوگ حضرت محمدﷺکی سنت اور 1400سال پرانی اس مذہبی رسم کی ادائیگی کے لئے جمع ہوں گے۔سعودی عرب جہاں ہماری بہت سی مقدس زیارتیں واقع ہیں اس سال دنیا بھر سے آنے والے لوگوں کی وجہ سے ایبولا اور مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سنڈروم MERSوائرس کے شدید خطرے کی زد میں ہے۔ مغربی افریقہ میں اب تک 6,200سے زائد لوگ اس مہلک وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جن میں تقریباً نصف کے قریب اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں اگرچہ WHOکے مطابق نائیجریا کو ایبولا فری قرار دیا جا چکا ہے اور افریقہ سے آنے والے لوگوں کی سکریننگ بھی جاری ہے تاکہ اس وائرس کے پھیلاﺅ کو روکا جا سکے جبکہ دوسری طرف سعودی عرب میں MERSکا مہلک وائرس پھیل چکا ہے جہاں ستمبر 2012ءسے لے کر اب تک 317لوگ Mersوائرس کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، لہٰذا حاجیوں کے لئے ہر وہ وائرس اس سال ایک بڑا خطرہ تصور کئے جا رہے ہیں۔
    "بنت حوا"
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 25th June 2015, 12:34 PM
  2. جناب !حاجی صاحب
    By i love sahabah in forum Islam
    Replies: 5
    Last Post: 15th February 2014, 01:58 PM
  3. حج کے مقامات اور اسکی اصطلاحیں
    By Fatima Iqbal in forum Hajj 2023
    Replies: 18
    Last Post: 5th October 2013, 04:36 AM
  4. مال حرام سے حج کرنا
    By ikram62 in forum Hajj 2023
    Replies: 10
    Last Post: 18th November 2012, 03:17 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 27th October 2012, 09:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •