اسلام و علیکم

مھربانی کر کہ کوئی دوست میری مدد کردے

میری پاس انٹرنیٹ کا بہت مثلا ہے اس لئے میں اپنے کمپیوٹر پہ بلوٹوتھ ڈوائس سے نیٹ چلاتا ہوں جو کہ بہت ہی سست (سلو) چلتا ہے مھربانی کر کہ مجھے اس کی کوئی ترکیب یا اسکو تھوڑا تیز (فاسٹ) چلانی کی کوئی ٹرک بتائیں پلیز میں انتظار کروں گا