دوستوں آج میں آپ سب سے ایک ویڈیو کنورٹر شیئر کرنا چاہتا ہوں . اس ویڈیو کنورٹر میں آپ ویڈیو کو ڈھیر سارے فورماٹس میں کنورٹ کر سکتے ہیں .آپ اسے ڈونلوڈ کر کے تو دیکھیں .اس میں آپ ویڈیو کو ڈی وی ڈی میں بھی کنورٹ کر سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ mp4 ٣gp mp3 flv وغیرہ کے علاوہ اور بھی بہت سے فورماٹس میں کنورٹ کر سکتے ہیں .اس کی خاص بات یہ ہے کے یہ سافٹ ویئر ایک دم فری ہے ور ہمیشہ فری ہی رہے گا .جلدی جلدی ڈونلوڈ کریں اور اینجوے کریں اور تھنکس کے بٹن پر کلک کرنا مت بھولیں
یہاں سے ڈونلوڈ کریں
Bookmarks