Nice
Bahot achy.....
ALLAHA ap ko ajar ata farmaye.
ALLAH ap k ILM me or barkaten ata farmaye...
Wow waise ye sb pr lazmi hota hai ya Sahibe Istetaat pr
جزاک اللہ
Last edited by Najam Mirani; 6th October 2014 at 11:27 AM.
نجم بھائی دوسری تصویر میں جو پہلا مسئلہ ہے(گائے بھینس میں قربانی کے وقت کچھ حصہ قربانی کی نیت سے اور کچھ حصہ عقیقہ کی نیت سے کرے تو ایک ہی جانور میں قربانی اور عقیقہ جائز ہیں یا نہیں)اسکا جواب کہاں ہے اور اسی طرح نیچے دو کا بھی؟
جس کتاب سے مینےیہ تھریڈ بنایا ہے اس کا نام ہے جنتی زیور
اس کا اسکین پیج یہ ہے
گائے بھینس میں قربانی کے وقت کچھ حصہ قربانی کی نیت سے اور کچھ حصہ عقیقہ
کی نیت سے کرنا جائز ہے ، یہ بہار شریعت میں لکھا ہے ، اس کا اسکین پیج یہ ہے
دوسرے مسئلے کا جواب فتویٰ رضویہ میں ہے ، اس کا اسکین پیج یہ ہے
Bookmarks