کچھ دنوں سے میں دیکھ رہا ہن کہ کافی لوگوں کا ڈیٹا فلیش ڈرائیو سے یا تو وائرس کے زیر اثر ری موو ہو رہا ہے یا پھر کسی دوسری وجہ سے ری موو ہوجاتا ہے اور بھائی کافی پریشان ہوتے ہیں تو میں نے سوچا کہ ان کی مدد کے لئے ایک تھریڈ ہی بنا دن تا کہ انھیں بار بار مدد نہ لینی پڑے۔
نوٹ: جن بھائیوں کو ضرورت نہیں بھی ہے وہ بھی ضرور ڈاونلودڈ کریں کبھی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے اور یہ 100٪ رزلٹ دیتا ہے۔
Bookmarks