نے دوستو میں پکچرڈیزائن کرنےکے لئے کچھ فلاورز آئی کونز ڈاؤنلوڈ کئے ہیں سب کا رنگ بلیک ہے میں انکو اپنی مرضی کاکلر دینا چاہتاہوں مگرسمجھ نیں آرہی آپ ہیلپ کردیں شکریہ

Example
جلدی ہیلپ کریں میں نے عید کارڈ بنانے ہیں پلیز
اس کا کلر آپ نھیں چینج کر سکتے... اک حل ھے کے آپ فلاور ہی کلرز والے ڈاّؤنلوڈ کریں...
بھائی پھرکوئی فائل دو یا لنک؟
Bookmarks