چند دنوں سے میرے سسٹم میں ایک ہارڈ ڈسک ایرر آرہا ہے۔ونڈوز سیون استعمال کرتا ہوں۔ونڈوز کو دوبارہ انسٹال بھی کرچکا ھوں،مگر اس کے باوجود ایرر آرہا ہے۔500 جی بی کی ہارڈ دسک ہے۔اس میں موجود ڈاٹا 300 جی بی تک ہو گا۔مجھے آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ واقعی یہ کوئی ہارڈ دسک کی پرابلم ہے یا پھر کوئی وائرس ہے۔مجھے اس سلسلے میں کیا کرنا چاہیے۔آپ کی مدد اور مشورے کی سخت ضرورت ہے۔
ادریس چودھری
جہلم
Bookmarks