Results 1 to 8 of 8

Thread: _ان شاءاللہ لکھنے میں غلطی کرنا_

  1. #1
    Help4everyone's Avatar
    Help4everyone is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2024 @ 11:47 AM
    Join Date
    01 Jul 2010
    Location
    Faisalabad
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,294
    Threads
    132
    Credits
    353
    Thanked
    79

    Arrow _ان شاءاللہ لکھنے میں غلطی کرنا_

    بسم اللہ الرحمن الرحیم



    آ پ لوگوں نے اکثر کتابوں میں لفظ ان شاءاللہ کو اس طرح لکھا ہوا پڑھاہوگا انشاءاللہ اور جب کہ اس طرح لکھنے سے اس کا معنی بدل جاتا ہے۔ لفظ ان شاءاللہ کے اردو میں معنی بنتا ہے اگر اللہ نے چاہا اور جب کہ انشاء عربی میں کسی چیز کو بنانے کو کہتے ہیں اس طرح انشاءاللہ کے معنی بہت غلط بن جاتے ہیں ۔ہم لوگ عربی زبان سے واقفیت نہ رکھنے کی وجہ سے ایسی غلطیاں کر جاتے ہیں اللہ ہمیں معاف فرمائے آمین۔
    اللہ کا ارشاد ہے کہ
    اِنَّآ اَنْشَاْنٰهُنَّ اِنْشَاۗءً 35۝ۙ
    ہم نے ان (کی بیویوں کو) خاص طور پر بنایا ہے۔الواقعہ:۳۵
    قَالَ اِنَّمَا يَاْتِيْكُمْ بِهِ اللّٰهُ اِنْ شَاۗءَ وَمَآ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِيْنَ 33 ؀
    جواب دیا کہ اسے بھی اللہ تعالٰی ہی لائے گااگر وہ چاہے اور ہاں تم اسے ہرانے والے نہیں ہو۔ھود:۳۳
    فَلَمَّا دَخَلُوْا عَلٰي يُوْسُفَ اٰوٰٓى اِلَيْهِ اَبَوَيْهِ وَقَالَ ادْخُلُوْا مِصْرَ اِنْ شَاۗءَ اللّٰهُ اٰمِنِيْنَ 99؀ۭ
    پھر جب (سب کے سب) یوسف کے پاس پہنچے تو اس نے اپنے والدین کو (عزت و احترام کے ساتھ) اپنے پاس جگہ دی اور کہا، ''کہاگر اللہ نے چاہا تو تم (سب) مصر میں امن کے ساتھ داخل ہو جاؤ۔'' یوسف:۹۹
    ان آیات سے بات بالکل واضح ہوئی۔الحمدللہ
    اب میں آپ سب بھائیوں اور بہنوں سے اُمید رکھتا ہوں کہ آپ سب آئندہ ایسی غلطی نہیں کریں گے۔ ان شاءاللہ
    Last edited by Help4everyone; 7th October 2014 at 04:22 PM. Reason: [CENTER]

  2. #2
    Zahidkpr is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2023 @ 10:40 AM
    Join Date
    07 Apr 2013
    Gender
    Male
    Posts
    541
    Threads
    32
    Credits
    455
    Thanked
    46

    Default

    Buht achy...

  3. #3
    zaeer.ah's Avatar
    zaeer.ah is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2015 @ 11:43 AM
    Join Date
    05 Oct 2014
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    602
    Threads
    20
    Credits
    0
    Thanked
    19

    Default

    Ap sai kahry hu

  4. #4
    Asadraza786's Avatar
    Asadraza786 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd May 2023 @ 08:35 PM
    Join Date
    17 Dec 2013
    Location
    Shahwali
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    3,201
    Threads
    255
    Credits
    527
    Thanked
    499

    Default

    Boht achi baat kahi,,,
    Risk Is My Business

  5. #5
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    واہ بھائی یہ تو سچ میں سوچنے والی بات ہے۔۔
    لیکن یہ تو اسطرح میرے خیال میں مسجدوں میں بھی لکھا ہوتا ہے
    انشاءاللہ
    اب اس بات پر بھی تحقیق کرنی پڑے گی

  6. #6
    sualleheen's Avatar
    sualleheen is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2020 @ 06:12 PM
    Join Date
    21 Jul 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    994
    Threads
    81
    Credits
    1,114
    Thanked
    113

    Default

    اچھی بات بتائی
    میرے دوست قرآن کی آیات خود نہ لکھیں تو بہتر ہے

  7. #7
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اچھی بات بتائی ہے اس کو مزید چیک کرلیتے ہیں ویسے میری شروع سے ہی عادت ہے میں ان شاء اللہ یوں ہی لکھتا ہوں انشاء تو نام ہے بس میرے ذہن میں تو یہ ہی دلیل ہے یا بات تو میں ان شاء اللہ اسی طرح لکھتا ہوں باقی اس بات کو مزید معلومات حاصل کرکے کنفرم کردیتے ہیں بھائی۔
    جزاک اللہ

  8. #8
    sualleheen's Avatar
    sualleheen is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2020 @ 06:12 PM
    Join Date
    21 Jul 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    994
    Threads
    81
    Credits
    1,114
    Thanked
    113

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اچھی بات بتائی ہے اس کو مزید چیک کرلیتے ہیں ویسے میری شروع سے ہی عادت ہے میں ان شاء اللہ یوں ہی لکھتا ہوں انشاء تو نام ہے بس میرے ذہن میں تو یہ ہی دلیل ہے یا بات تو میں ان شاء اللہ اسی طرح لکھتا ہوں باقی اس بات کو مزید معلومات حاصل کرکے کنفرم کردیتے ہیں بھائی۔
    جزاک اللہ
    بھائی کنفرک ہے

Similar Threads

  1. Kon Sa Thread Kis Section Me Banaya Jay
    By Sahil_Jaan in forum New Members Training Center
    Replies: 156
    Last Post: 19th June 2019, 12:23 AM
  2. Replies: 12
    Last Post: 12th March 2015, 04:49 PM
  3. Suicide Bombers
    By NAVEED BHATTI in forum General Knowledge
    Replies: 7
    Last Post: 30th May 2011, 05:39 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •