ای عید اس بار جو آنا ھر چھرے پر ھنسی لانا
ھر آنگن میں پھول کھلانا
جو روئے ہیں انہیں ہنسانا
جو روٹھے ھیں انہیں منانا
جو بچھڑے ہیں انہیں ملانا
پیاری عید تم جب بھی آنا، بس سب کے لیے خوشیاں لانا
آزاد کی طرف سے تمام بہن بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
***Azad Soomro***