Vry nice
Vry nice
Hahahat nice
Hahahaha buht he zvrdast
ارے شہزاد بھائی اور فاطمہ سسٹر فارم پر کچھ کام کی باتیں کریں کیا روز روز بچوں کی طرح ایک دوسرے سے بدلے لیتے رہتے ہیں آپ دونوں
یہ طنزومزاح نئے ممبرز کے لئے چھوڑ دیں
اور فارم پر سیکھنا سیکھانا کریں
شوناس انٹی نے ٹھیک کہا
فاطمہ شہزاد بھائی آپ کے بس کی بات نہیں آپ کو سو چ سمجھ کر پنگا لینا چاہیے تھا پنگالیا بھی تو کس سے اب آپ کیا کریں گی
ہاہاہاہاہا
ساحل بھائی ان دونوں کو اکساؤ نہیں
پہلے ہی دونوں نے پورے فورم پر اپنے تھریڈز کی بمباری کی ہوئی ہے
مزید ایسے اونے پونے تھریڈ بنائیں گے یہ لوگ
چلو اب بڑے ہوجاؤ آپ دونوں -شہزاد بھائی اور فاطمہ بہنا
اور اب آپ دونوں صلح کر کے فورم پر رحم کرو
..................................
Last edited by SHonas; 11th October 2014 at 04:05 PM. Reason: don't post this kind of thing
Bookmarks