آسلامُ وعلیکم تمام آئی-ٹی-دنیاکومیری طرف سے گزری ہوئی عیدالاضحی'مبارک ہو ایکسپرٹ حضرات میرامسئلہ یہ ہے کہ میرے ساتھ ایک وائی فائی موڈیم ہے.پی ٹی سی ایل کا اُُس سے میں نے ایک کنکشن اوپر منزل پر دیا ہے وہ بھی وائی فائی راوٹر یا حب ھے پی ٹی سی ایل موڈیم کا پاسورڈ میں بدل سکتا ہوں لیکن اوپروالے منزل کے سوئچ کاپاسورڈ کیسے بدل دوں شکریہ
Bookmarks