السلام علیکم
دوستو اکثر موبائلز میں ڈسپلے پرابلم ہوتی ہے یعنی ڈسپلے نہیں آتا اس کو ٹھیک کرنے کے لیے چند ٹپس حاضر خدمت ہیں
ڈسپلے کا نہ آنا
سب سے پہلے موبائل سے کا ل کر کے چيک کريں۔
اگر کال نہ ہو تو موبائل میں نيا سا فٹ وئير ڈالیں۔
ايل سی ڈی کے انٹرفيس يا کنکٹرز کو چيک کريں اور انہیں سی ٹی سی کے ساتھ صاف کريں۔
ايل سی ڈی کو تبديل کر کے چيک کريں۔
ايل سی ڈی کے سرکٹ چيک کريں۔
ڈسپلے آئی سی کو ريسولڈ کريں يا تبديل کري
Bookmarks