حماقت نہیں تو اور کیا ہے
اپنا راز کسی دوسرے کو بتا کر اُس سے پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا۔
* آزمایے ہویے کو دوبارہ آزمانا اور ہر ایک شیریں زبان کو دوست سمجھنا۔
* کسی کام کو ادھورا چھوڑ کر دوسرے وقت پر مکمل کرنے کی اُمید رکھنا۔
* لوگوں کی تکلیف میں حصہ نہ لینا اور پھراُن سے ہمدردی کی اُمید رکھنا۔
* اپنے ماں باپ کی خدمت نہ کرنا اور پھر اپنی اولاد سے اس کی توقع رکھنا۔
Bookmarks