محبت کرو- تو
اپنے وطن سے ۔ تاکہ اس کی حفاظت کرسکو۔
* اپنے والدین سے ۔ تاکہ اُن کی دُعاییں لے سکو۔
* اپنے بہن بھاییوں سے۔ تاکہ ان کہ شفقت حا صل کرسکو۔
* اپنے اساتذہ سے ۔ تاکہ کامیابیوں سے ہمکنار ہوسکو۔
* اپنے خُدا اور رسول سے ۔ تاکہ آپنی دُنیا اور اخرت سنوار سکو۔
بادل @ ایی ٹی دُنیا ڈاٹ کام