پیارے دوستوں
والدین کے حقوق بہت
زیادہ ہیں اور ہم پران
حقوق کا جاننا لازم ہیں
تاکہ ہم سے والدین کے
حقوق تلف نہ ہوں
اس سلسلہ میں آپ کے لئے
ایک بہت مختصر کتاب
پیش کر رہا ہوں
اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے
روزانہ جنّت کی چو کھٹ چومئے
ماں کو جواب نہ دینے والا گونگا ہو گیا
والدین کے نا فرمان کی کوئی عبادت مقبول نہیں
ماں کی بد دعا سے ٹانگ کٹ گئی
پاؤں پکڑ کر ماں باپ سے معافی مانگ لیجئے
اور بہت کچھ۔
اس کتاب کے صرف بتیس صفحات ہیں
امید ہے آپ اس کتاب
کا لازمی مطالعہ
فرمائے گے
http://www.dawateislami.net/books/bo...kDetail_546.ur
Bookmarks