معزز دوستو! میری نظر بالکل ٹھیک ٹھاک ہے۔میں ایک سرکاری شعبہ میں کمپیوٹر پر کام کرتا ہوں۔ یعنی آٹھ گھنٹوں تک کام کرنا پڑتا ہے۔میں چاہتا ہوں کہ مستقبل میں میری نظر خراب نہ ہو۔ تو اس کیلئے کیا کیا جائے؟ تاکہ مجھے اور دوسرے انسانوں کو فائدہ ہو۔ اور کمپیوٹر یوز کرنے والے بلائنڈ ہونے سے بچ جائیں؟
Bookmarks