جزاک اللہ ۔۔
ارے واہ نجم بھائی۔۔
عمامہ کے تو بہت ہی بڑے اور بھاری فائدے والے فضائل ہیں ،
سچ میں آج ہی اس بارے میں پتہ چلا،۔۔۔
اللہ ہم سب
کو سرکار صلی
اللہ علیہ وسلم
کی سنتوں پر
عمل کرنے کی
توفیق عطا فرمائے
جزاک اللہ
آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم
آپ سب کا بے حد شکریہ حوصلہ افزائی اور تھریڈ پسند کرنے کے لیئے
اللہ عزوجل آپ سب کی بے حساب مغفرت فرمائے۔ آمین
Bookmarks